English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cameral Adjective سَرکاری مالِيات سے مُتَعلِق ۔
Cameralism Noun نَظَرِيَہ مالِياتی ۔
Cameralist Noun تِجارَتی نَظَرِيَہ کا حامِل ۔
Cameralistics Noun عِلمِ مالِيات ۔
Cameralucida Noun دور کی شے کا کاغذ پر نقش لینے والا آلہ ۔
Cameraman Noun کیمرے سے تصویر کھینچنے والا ۔ خصوصاً پیشہ ورانہ طور پر ۔ ٹی وی یا فِلم کے لیے ۔
Camerlengo camerlingo
Cameronian Adjective رچارڈ کیمرن یا اس کے اصول سے متعلق ۔
Camerostome Noun قبتہ دہن ۔
Cames Noun سیسے کے لیے ٹُکڑے جِن کی شکل ایچ سے مُشابہ ہوتی ہے اور جِنھیں کھڑکیوں میں لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Camestres Noun منطق کی ایک شکل یاد رکھنے والا نام ۔
Cami knickers
Camiknickers Noun ایک یک پارچہ تنگ زیر جامہ جو عورتیں پہنا کرتی تھیں ۔
Camino real Noun شاہراہ ۔ خَيابانِ اعظَم ۔
Camion Noun ٹھيلا ۔ ٹرَک ۔ گاڑی يا ويگَن ۔
Camise Noun قَميض ۔ کُرتا يا چوغَہ ۔
Camisole Noun بَغير آستين کا زيرِ لِباس پہنا جانے والا سَلُوکا ۔ شَميض ۔
Camister Noun کشیش ۔
Camlet Verb کپڑے کو لہر دار بنانا ۔ لہر دار بنانا ۔
Camleteen Noun بٹے ہوۓ تاگے کا کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔
Camleting Noun خام جنس جس سے مخمل بنتا ہے ۔
Cammed Noun کج رو ۔ گمراہ ۔
Cammeridge clay Noun چونے کے پتھر میں مٹی کی تہ ۔
Camminuted fracture Noun ہڈی کا کئ جگہ سے ٹوٹنا
Cammock Noun ہل کا چوڑا پھل ۔
Cammon Interjection دغا کرنا ، دھوکا دینا ، بے وقوف بنانا ، مکر ، فریب ۔
Camol Adjective کمپیوٹر کی معاونت سے تعلیمی انتظام ۔
Camomile Noun جِنس کا کوئی خوشبودار پودا جِس میں سورج مکھی کی طرح کے پھول کھلتے ہیں ۔
Camomile tea Noun پھولوں کا خساندہ ۔
Camoquin Phrase کیموکوئن : دیکھئے اموڈیا کوئن ۔ بچوں کو دینے کے ہلکی کونین ۔