English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Classless society غیر طبقاتی معاشرہ ۔
Classmate Noun ہم جماعت۔ ہم سبق۔ ہم تعلم۔
Classroom Noun کِسی تعلیمی اِدارے خصوصاً اسکول کا کوئی کمرہ جہاں طلبا کو درس دیا جاۓ ۔ ایسا کمرہ جہاں طالِب عِلم کو پڑھایا جاۓ ۔
Classroom aide Adverb غیر مستند ٹیچر کا معاون جو غیر تدریسی کام کرتا ہو مثلا سمعی و بصری معاونات کی تیاری وغیرہ ۔
Classroom interaction Adjective کمرہ جماعت میں باہمی سماجی روابط ۔
Classroom observation techniques Adjective وہ طریقے جن کے ذریعے سے کمرہ جماعت میں طلبہ کا منظم مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔
Classroom size Adjective جماعت میں موجود طلبہ کی تعداد ۔
Classy Adjective اُونچے درجے۔ رتبے کا۔ بانکا۔
Clast Noun توڑنے والا ۔ جو توڑتا ہے ۔
Clastic Adjective تقسیم ہونے والا۔ حصّوں میں الگ الگ ہونے والا۔ مُکّسر۔
Clastic Adjective تقسیم ہونے والا۔ حصّوں میں الگ الگ ہونے والا۔ مُکّسر۔
Clastic cross section the scattering cross section the is due to elastic scattering Phrase لچکی کراس تراشہ ، لچکی صلیبی تراشہ ، لاسٹک انتشار کی وجہ سے بننے والا منتشر عرضی تراشہ ۔
Clastic rocks Noun کنکری چٹان ۔ ایسی چٹانیں جو آتِشیں چٹانوں کے ٹُکڑوں یا پانی سے جمع ہونے والے پتھروں سے بنی ہوں ۔
Clastogenic Noun کرو مو سوم کو توڑنے والا
Clathrate Adjective مشبّک۔ جالی سے مُشابہ۔ جالی کی طرح منقسم۔
Clathrate cages compound a compound formed by trapping a small molecle in the holes of a solid matrix of some kind Phrase مشیک مرکبات ، کیمیائی مرکبات جو ویلنس بانڈز کے عمل سے نہیں بنتے بلکہ سالماتی قید سے بنتے ہیں ۔
Clathrates مشبک مرکبات ۔ ایسے کیمیائی مرکبات جو ویلنس بانڈز کے عمل سے نہیں بلکہ سالماتی بندش سے بنتے ہیں ۔
Clathroid Adjective جالدار ۔
Clatter کھلبلی بک بک ۔
Clatter along Verb پھٹپھٹاتے جانا ۔ کھڑکھڑ کرتے جانا ۔ سٹر سٹر کرتے جانا ۔
Clatter down Verb کھٹ کھٹ کرتے نیچے کرنا ۔ کھڑکھڑاتے نیچے کرنا ۔
Clattered شور کرتے ہوئے حرکت کی ۔
Clatterer Noun کھڑکھڑانے والا۔ بکّی۔ جھکی۔
Clattery Adjective چخ چخ بک بک کرنے والا ۔ کھڑکھڑانے والا ۔
Claucht Noun گرفت ۔
Claud larraine glass Noun ایک قسم کا رنگین محدب دستی آئینہ جس میں عکس چھوٹا اور مدھم آتا ہے ۔
Claude balanguernon and a friend arrived a few hours later in the jeep
Claude process کلاڈ کا طریقہ ۔ مائع ہوا ( liquid air) پیدا کرنے کا طریقہ اس کی بنیاد ٹھنڈا کرنے پر ہے ۔
Claudication Noun عُرج ، لنگ ، چلنے میں دُشواری اور درد ۔
Clauidication Phrase عروج : ٹانگوں میں خون کی سپلائی میں خلل کی وجہ سے لنگڑانا ۔