clathrates – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مشبک مرکبات ۔ ایسے کیمیائی مرکبات جو ویلنس بانڈز کے عمل سے نہیں بلکہ سالماتی بندش سے بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مشبک مرکبات ۔ ایسے کیمیائی مرکبات جوولینس بانڈز کے عمل سے نہیں بلکہ سالماتی بندش سے بنتے ہیں ۔ مشترکہ مالیکیولز خلا میں اپنی ہیئت کی بدولت میکانکی طور پر آپس میں بندھ جاتے ہیں ۔ ایک اور تعریف کے مطابق ایسے مرکبات جن کے دوا اجزا میں سے ایک قلمی حالت کا آزادانہ ڈھانچہ رکھتے ہیں ۔ اس میں خلا ، سوراخ نالیاں ہوتی ہیں ۔ دوسرا جزوان میں پھنس جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu