English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Classification of ships Noun جہازوں کی درجہ بندی ۔
Classification of stores Noun درجہ بندی ذخائر ۔
Classification plan Noun درجہ بندی ترتیب ۔ درجہ بندی خاکہ ۔
Classification rating Noun درجہ وار شرح بندی ۔
Classification schedule Noun درجہ وار فہرست ۔
Classification statistics Noun نمونیاتی جماعت ۔
Classification territory Noun درجہ بند علاقہ ۔
Classification test Adverb آزمائش درجہ بندی ۔ ذہنی آزمائش کی ايک قسم جس ميں معمول الفاظ کی درجہ بندی آپس ميں مناسبت کے لحاظ سے کرتا ہے ۔
Classificational Adjective درجہ بندی سے متعلق ۔
Classificatory Adjective درجہ بندی سے متعلق ۔
Classificatory language Noun درجہ بند زبان ۔
Classified Adjective درجہ بند۔ زمرہ بند۔ مخصوص۔
Classified ad Noun زُمرہ بند اشتہارات۔ وہ اشتہار جو کسی اخبار کے ایسے حصے میں شائع ہُوا ہو جسمیں عنوانات چھاپے جاتے ہیں۔
Classified ad want ad Noun زمرہ بند اشتہارات ۔
Classified advertisement Noun ترتیبی اشتہار ۔ درجہ بند اشتہار ۔ درجہ بند مشتہری ۔
Classified bond درجہ بند بانڈ ۔
Classified catalouge تفصیلی فہرست ۔
Classified common stock Noun درجہ بند عام اسٹاک ۔
Classified document Noun درجہ بند دستاویز ۔
Classified personnel Adjective مستند اساتذہ کے علاوہ سکول کا عملہ ۔
Classified stock Noun درجہ بند اسٹاک ۔
Classified tax Noun ترتیبی ٹیکس ۔
Classifier Noun ترتیب کار۔ تبویب کار۔ درجہ بندی کرنے والا۔
Classify Verb قسم بندی کرنا۔ زُمرہ بندی کرنا۔ درجہ بندی کرنا۔
Classifying school Adjective ان طلبہ کے لیے قائم کیا گیا عارضی سکول جن کے متعلق عدالت نے حکم دیا ہو کہ وہ منظور شدہ سکول میں داخل ہوں ۔
Classily Adverb وضع داری سے ۔ عُمدہ بول چال سے ۔ نہایت نفاست سے ۔
Classiness Noun وضعداری ۔ نِفاست سے ۔ اچھے اِخلاق سے ۔
Classis Noun بعض اصلاحی گرجاوٴں میں پادریوں کی بااختیار جماعت۔
Classist Noun کلاسیکی ادبیات و فنون کا عالم یا حامی یا مقلد ۔
Classless Adjective طبقہ واریت یا سماجی اِمتیاز سے مُبرَّا سماجی مساوات پر مبنی مُعاشرہ ۔