English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clausal Adjective شق۔ شقوں کے متعلّق۔ ذیلی۔
Clause Noun جزو ، جملہ ، فقرہ ۔
Clause in astatute ضابطہ قانون ۔ اصول قانون قائدہ قانون ۔
Clause potestative
Clause roll
Clauses general
Clausius mosotti law کلاسیئس موسوٹی قانون ۔ مالیکیولی کشاکش کسی ایسے مالیکیول کے مادہ کی جس کا وزن - mکثافت d اور برق گزار تسلسل D ہو
Clausius mosotti law کلاسیئس موسوٹی قانون ۔ مالیکیولی کشاکش کسی ایسے مالیکیول کے مادہ کی جس کا وزن - mکثافت d اور برق گزار تسلسل D ہو
Claustral Adjective خانقاہی۔ حجُرہ نُما۔ عزلتی۔
Claustro phobia Phrase بند جگہوں کا خوف
Claustro phobia Phrase بند جگہوں کا خوف
Claustrophibia Noun تنگ یابند جگہ پر بند ہو جانے کابے بنیاد خوف
Claustrophobia ایک نفسیاتی اصطلاح بند جگہوں سے خوب محسوس ہونا ۔
Claustrophobic Adjective خوفِ محصوری کا مریض خائف حِصار ۔ خوفِ محصوری کا باعِث ۔
Claustrum pl claustra
Clausula Noun, Latin Law جزو ۔ حصہ ۔ عبارت ۔
Clausura Noun بے تقی ، رتق
Claut Noun یک مشت ۔ گرفت ۔
Clava Noun گرز نُما یا گاوٴ دم ۔ لمبا ڈنڈا ۔ جو کِسی گاوٴ دم ڈنڈے سے مُشابہ ہو ۔
Claval Noun دبوسی
Clavarium L. Quod Vide کھوپَڑی کا اِستَخوانی ڈھانچہ
Clavas hysterieus پیشانی کا دائمی درد جسے وہاں کوئی کیل ٹھونکا جا رہا ہے ۔
Clavate Adjective گتکا نُما ۔ لمبا اور ایک طرف سے موٹا ۔ گتکا کی شکل جیسا ۔
Clavated Adjective فراخ سر ۔
Clave Adverb دور کیا ہوا ۔ پھاڑا ہوا ۔
Clavecin Noun ایک قسم کا باجا ۔
Clavecinist Noun اس باجے کو بجانے والا ۔
Clavel Noun تختہ ۔ آتش دان ۔
Clavel piece
Claver Noun گپ شپ ۔ بیکار بات ۔