English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Classical education Noun کلاسیکل تعلیم ۔
Classical liberalism Noun کلاسیکی آزاد خیالی ۔
Classical penal literature Noun کلاسیکی ادب ۔
Classical physics Noun قدیم طبیعیات ۔ روایتی طبیعیات ۔
Classical physics those areas of physics that make no reference to quantum mechanics Phrase کلاسیکل ، طبیعات ، نظریہ اضافیت یا نظریہ کوانٹم سے پہلے کی طبیعات ۔
Classical ruin problem Noun پرانا قضیہ تباہی ۔
Classical school Adjective وہ سکول جس میں کلاسیکی پڑھائی جائے ۔
Classical sculpture Noun کلاسیکی بت تراش ۔
Classical taxonomy قدیم صنف بندی ۔ شکل صنف بندی ۔
Classical theory Noun قدیم نظریہ تعزیر ۔
Classicalism Noun کلاسیکیت ۔ درجوں میں بانٹنے کا عمل ۔ کلاس بنانے کا عمل ۔
Classicalist Noun ٹکسالی پن کا ماہر ۔
Classicality Noun کلاسیکی رنگ ۔ کلاسیکی کا اثر ۔ کلاسیکی کا مُتاثِر کرنے کا عمل ۔
Classicalize Verb قدیم اساتذہ کے رنگ میں لکھنا ۔ قدیم رنگ کی تقلید کرنا ۔
Classically Adverb قدیم یونانی اسلوب و طرز کے اعتبار سے۔ ٹکسالی طور پر۔
Classicallyan allele is ne of the forms in which a gene can xit in a diploid cel there are normally tw alleles for a given gene which may be the same homozygous or differennt heterozygous dominant and recessvve Phrase نیزایک ہی خلیے میں ہوں اور افزائش نسل کا جبلتی طریقہ بھی یکساں ہو ، مختلف اثرات نشوونما کے ایک ہی صورت کے اجسام پر مرتب ہوتے ہیں ، جو ایک دوسرے ک یا ایک دوسرے میں تبدیل ہوسکتی ہوں ۔
Classicism Noun کلاسیکیّت۔ کلاسیکی اصولوں سے وابستگی۔ قدیم ادب کی تقلید۔
Classicist Noun کلاسیکی ادبیات کا عالم۔ کلاسیکیّت کا مقلد۔
Classicistic Adjective کلاسیکی۔
Classicize Verb کلاسیکی اسلوب کی تقلید کرانا۔ قدیم اساتذہ کے رنگ میں لکھنا۔ کلاسیکی اسلوب استعمال کرنا۔
Classico
Classicolatry Noun قدیم طرز تحریر کا گرویدہ ۔
Classics Noun قدیم یُونان کی ادبیّات۔ رومی مستند کتابیں۔
Classifiable Adjective قابل درجہ بندی۔ قابل زُمرہ بندی۔
Classification Noun صنف بندی۔ زُمرہ بندی۔ قسم بندی۔
Classification by definition Noun اصناف بندی یا تعریف ۔
Classification by type Noun بلحاظ نوعیت اصناف بندی ۔
Classification clause Noun درجہ بندی دفعہ ۔
Classification of charges Noun درجہ بندی الزامات ۔
Classification of prisoner Noun قیدیوں کی درجہ بندی ۔