English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clavered بیکار باتیں کی ۔
Clavi Noun کلید ۔ کنجی ۔
Clavichord Noun آلہ موسیقی۔ قدیم پیانو۔ تاروں کا ایک قدیم ساز۔
Clavicle کليوکل ۔ ہنسلی
Clavicorn Adjective فراخ سر ۔ گرز نما ۔
Clavicotomy Noun ہنسلی کی سرجری
Clavicula Noun گھونگھٹ ۔
Clavicula clavicle
Clavicular Adjective ہنسلی کا۔ ہنسلی کی ہڈی کا۔ ہنسلی دار۔
Clavicular lumbar Noun نحر ، گردن کا ہنسلی والا حصہ
Clavicularly Adverb ہنسلی کے طور پر ۔
Claviculus Noun عرین
Clavicymabal Noun ہارپیچورڈ کا قدیم نام ۔
Clavicytherium Noun ایک قسم کا باجا ۔
Clavier Noun موسیقی کے ساز میں سُروں کا کلیدی تختہ۔
Claviform Adjective گتکا نُما ۔ موٹے سِرے والے سونٹے جیسا ۔ گتکے کی شکل سے مُشابہ رکھنے والا ۔
Clavin Noun جوہر سیلم (غیرسمی)
Clavipectoral Noun ہنسلی اور سینہ سے متعلق
Clavulanic acid Noun لموکسی سلن کے ساتھ اس کا استعمال پنسلین سے مدافعت رکھنے والے بیکٹیریا کے پیدا کردہ اینزائم پنسلنیز کے فعل کو روکتا ہے ۔
Clavus Phrase گٹار : پاﺅں یا پاﺅں کے انگوٹھے پر گلٹی کا بننا جو سخت یا نرم ہوسکتی ہے ۔
Clavus clavis
Clavus hystericus Adverb منيش امتناعی ۔ ہسڑيا کی علامت ۔ کھوپڑی کی درميانی سطح کے قريب درد محصوص ہونا ۔
Claw Noun درندوں کے نوک دار ناخن ، چنگل ، پنجہ ، اوزار ، کسے کا اوزار ۔
Claw foot
Claw foot
Claw hammer Noun مارتول زنبور۔ وہ ہتھوڑا جس کے دوسرے سِرے پر دو مڑے ہوۓ چمٹے نُما ناخن ہوں۔
Claw hammer Noun مارتول زنبور۔ وہ ہتھوڑا جس کے دوسرے سِرے پر دو مڑے ہوۓ چمٹے نُما ناخن ہوں۔
Claw hammer coat Noun شام کے لباس کا کوٹ ۔
Claw hand Noun ھاتھ کا مڑ کر پنجے کی شکل اختیار ہونا ایسا بیماری یا چوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے ۔
Claw hand Noun ھاتھ کا مڑ کر پنجے کی شکل اختیار ہونا ایسا بیماری یا چوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے ۔