English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calling a case Noun طلبی ۔ مقدمہ ۔ ایسا مقدمہ جس کو اپنی مرضی کے ساتھ طلب کیا جائے ۔
Calling a deck Verb پتے بتانا ۔
Calling a party Noun طلبی ۔ فریق ۔ بلایا ہوا شخص ۔ ایسا فریق جس کو طلب کیا جائے ۔
Calling card Noun تَعارفی کارڈ ۔ تَعارفی رُقع يا پَرچی ۔
Calling crab Noun کیکڑے کی ایک قسم ۔
Calling hare Noun ایک قسم کا خرگوش جس کی آواز عجیب قسم کی ہوتی ہے ۔
Calling tax Noun پیشہ ورانہ ٹیکس ۔
Calling the jury Noun طلبی جیوری ۔ جیوری کو بلانے والا ۔ طلب کرنے والا ۔
Calling the tender Noun طلبی ٹنڈر ۔ طلبی پیشکش ۔
Calling upon a prisoner Noun قیدی سے جواب طلبی ۔ قیدی شخص سے سوال جواب کرنا ۔
Calling upon constituencies Noun حلقہ ہائے انتخاب سے خطاب کرنا ۔
Calliope Noun کَلبی ۔ ايک تيز آواز آلَہ موسيقی ۔
Calliopsis Noun جِنس کوری اوپسِس کا فَصلی پودا ۔
Calliper Noun, Verb قوسی ٹانگوں والی پرکار جو محدب اجسام کا قُطر ناپتی ہے یا باہِر کی طرف نِکلی ٹانگوں والی جو اندرونی حدود و ابعاد کی پیمائش باندھی جانے والی دھات کی پٹی ۔
Calliper square Noun دوہرا سرل چاپ ۔ قطر پیما ۔ طول پیما ۔
Callipers Noun قُطر پیما پُرکار کی طرح کا ایک الہ جِس سے تاروں اور سُلاخوں وغیرہ کا بیرونی قُطر اور نالیوں وغیرہ کا اندرُونی قُطر ناپتے ہیں ۔
Callipharixenidae Adjective کیلی فاری زینیڈا ۔ پردار طفیلیئے ۔ بلدار پروں والے طفیلیئے چھوٹے حشرات جو نمایاں قسم کی جنسی دو شکلیت رکھتے ہیں ۔
Calliphoridae Adjective کیلی فوریڈا ۔ ماس مکھیاں ۔ گول مکھیوں یا ماس مکھیوں کا خاندان درمیانے سائز سے بڑی جسامت تک کے چمکدار رنگدار حشرات جن کے روئیں نمایاں ہوتے ہیں ۔
Callippic Adjective یونان کے ہیئت داں کیلیپس کا یا اس سے متعلق یا اس کا ۔
Callipygian Adjective دیدہ زیب سرین والی یا اس سے متعلق ۔
Callis sand
Callisection Noun نشہ زدہ حیوانات کو کاٹنا
Callistemon citrinus splendens Noun بوتل برش
Callisthenic Adjective حسن افزا ورزش سے متعلق ۔
Callisthenics Noun جِسمانی چُستی و تندرستی کے لیے جِسمانی ورزِشیں ۔ ایسی ورزِش جو جِسم کو چُست اور پھرتیلا بناتی ہے ۔
Callisthenium Noun حسن افزا ورزش کرنے کی جگہ ۔
Callisto Noun (فَلکِيات) مُشتری کے بارَہ سَيّاروں ميں سے ايک بَڑا سَيّارَہ ۔
Callithrix Noun برازیل کے چھوٹے بندروں کی ایک قسم ۔
Callitriche Noun آبی پودوں کی ایک قسم ۔
Callling for an explanation Noun جواب طلبی ۔ وضاحت طلبی ۔ کیفیت طلبی ۔