calomel electrode – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیلومل الیکٹروڈ ۔ تین اقسام کا ایک عمومی معیار رکھنے والا الیکٹروڈ ایم ۔ کنسنٹریشن ایم اور سیر شدہkcl ان کی متعلقہ طاقت ہائیڈروجن سکیل پر 0.3338(298k) وولٹس 0.2800 وولٹس اور 0.2415 وولٹس ہے اسے آدھا سیل بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu