English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cimarron Noun فراری غلام ۔ مفرور غلام کی نسل ۔
Cimbalom Noun ایک قسم کا ہنگری کا باجا ۔
Ciment fondu Noun, Adjective تیزی سے سخت ہو جانے والا سیمنٹ جو چونے اور باکسائٹ سے بنتا ہے ۔
Cimetidine Noun وہ دوا جو معدے میں تیزاب کے اخراج میں کمی کا باعث بنتی ہے ۔ معدے اور بارہ انگشتی آنت کے السر کے علاج میں معاون ہوتی ہے خوراک کی نالی کی سوزش دور کرتی ہے اور ہاضمے کے دیگر نقائص بھی دور کرتی ہے ۔
Cimex Phrase جنس کھٹمل : حشرات کا ایک جنس ۔ کھٹمل بھی اس کی ایک نوع ۔
Cimicic Adjective ایک زرد بدبو دار ، قلم پذیر ترشہ جو کھٹمل کی رطوبت سے حاصل ہوتا ہے ۔
Cimicidae Adjective سمی سیڈا ۔ ساسیہ ۔ خاندان ساس ۔ انسانوں اور دیگر ممالیہ جانداروں کا خون چوسنے والے بیرون طفیلی کیڑے چپٹے چوڑے اور بیضوی کھٹمل ان کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوا ہے ۔ ۳ سے ۶ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔
Cimmerian Adjective تاریک ۔ دیجور ۔ نہایت اندھیری ۔
Cimolite Noun الومینیا کا نرم آبدار سیلیکیٹ ۔
Cin Noun سنٹرل انٹرا ایبی ۔ تھلیل نیو پلازما کا مخفف ۔
Cinch مضبوطی سے باندھنا ۔
Cinched مضبوطی سے باندھا ۔
Cincher Noun زنانہ جڑاو پٹکا۔ کمر بند ۔
Cinchocaine Phrase سنکوکین : طاقتور مقامی طور پر سن کرنے والی دوا ۔
Cinchona Phrase سنکونا : چھال جس سے کونین حاصل کی جاتی ہے ۔
Cinchona bark
Cinchona orixense Noun کلرہٹ
Cinchonaceous Adjective سنکونا دار ۔ سنکونا والی ۔ سنکونیلی ۔
Cinchonal Adjective سنکونا سے متعلق ۔
Cinchonia Noun سنکونا کی ایک دوا ۔ کونین ۔
Cinchonic Adjective سنکونی ۔ سنکونا سے متعلق ۔ سنکونا دار ۔
Cinchonicine Noun تلخ اساسی مادہ جو سنکونا سے حاصل ہوتا ہے ۔
Cinchonine سنکونائن ۔ اس کو سنکونیڈائن بھی کہتے ہیں ۔ فعال ٹھوس مادہ جو کونین سے مشابہہ ڈھانچہ رکھتا ہے ان میں فرق صرف میتھا کسی گروپ کی عدم موجودگی ہے ۔ اسے کونین کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
Cinchonine c19 h22 on
Cinchonism Phrase سنکونیت : دیکھئے قونینیزم ۔
Cinchonism intybus Noun کاسنی ، ہنربا
Cinchonize Verb سنکونا سے علاج کرنا ۔ سنکونا دینا ۔
Cincinnatus Noun عزلت نشیں بڑا آدمی جسے خطرے کے وقت ملکی خدمت کے لیے طلب کر لیا جاتا ہے ۔
Cincophen Phrase سنکوفین : پرانے جوڑوں کے درد اور اس قسم کے بخار میں مستعمل ۔ زہریلے رد عمل مثلاً متلی ، یرقان وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔
Cincture کمر بند پیٹی گھیرا ۔