cimicidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سمی سیڈا ۔ ساسیہ ۔ خاندان ساس ۔ انسانوں اور دیگر ممالیہ جانداروں کا خون چوسنے والے بیرون طفیلی کیڑے چپٹے چوڑے اور بیضوی کھٹمل ان کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوا ہے ۔ ۳ سے ۶ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu