cimetidine – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ دوا جو معدے میں تیزاب کے اخراج میں کمی کا باعث بنتی ہے ۔ معدے اور بارہ انگشتی آنت کے السر کے علاج میں معاون ہوتی ہے خوراک کی نالی کی سوزش دور کرتی ہے اور ہاضمے کے دیگر نقائص بھی دور کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu