English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cinematograph Verb متحرک تصویری کیمرہ سے تصویر لینا ۔
Cinematographer Noun حرکی تصویری کیمرہ کار۔
Cinematographic Adjective حرکت نگاری کے متعلق۔
Cinematographically Adverb پردہ سیمیں پر ۔ مُتحَرَّک فِلموں کے ذریعے ۔
Cinematography Noun حرکت نگاری۔ جنبش نگاری۔ ہُنر فلم برداری۔
Cinenchym Noun, Adjective دودھیا نسیج ۔
Cineol Noun یوکلپٹول ایک بے رنگ کا فوری مہک والا کڑوا نیل۔
Cineole سائینول ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال تارپین نقطہ ابال 176.4ڈگری سیلیئس کافور جیسی بو رکھتا ہے اسے خوشبوﺅں اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Cineole c10 h18 o
Cineplastic Noun جنبش پزیر
Cineplastic amputation Noun دائرہ میں کاٹنا
Cineproject operator Noun سنیما پروجیکٹ آپریٹر ۔
Cinera substance Noun جوہر قشری ، بھوسی کے نیچے
Cineradgraphy Noun دل کی متحرک فلم کو بزریعہ شعاع بنانا
Cineradiography Noun ریڈیو گرافی کی مُتحَرَّک فِم ۔ مَثلاً جوڑوں اور دِل کو ایکشَن میں دِکھانا
Cineradiology Phrase سائن ریدیالوجی : سائن ریڈیوگرافی کی وضاحت ۔
Cinerama Noun سنے راما۔ سہ شیشہ کیمرہ۔ قوسی پردہ۔
Cineraria Noun پھول دار درخت۔ ستارہ نما پھولوں کا پودا۔
Cinerarium Noun سمادھی۔ راکھ دان۔ وہ جگہ جہاں جلانے کے بعد مُردوں کی خاک رکھی جاتی ہے۔
Cinerary Adjective خاکستری۔ راکھ کا۔ خاک جیسا۔
Cinerary urn Noun خاک دان ۔ مُردوں کی جلی ہوئی راکھ رکھنے کی جگہ ۔ خاکستر دان ۔
Cineration Noun خاکستر سازی۔ خاکستر۔ راکھ ۔
Cinerator Noun خاکستر ساز۔ جلا کر خاک کرنے والی بھٹی۔
Cinerea ala Noun سنجابی جناح
Cinerea fascitis Noun ردائیہ رمادی
Cinereaus خاکی بھورا خاکستری ۔
Cinereous Adjective خاکستری رنگ کا ۔ خاکی رنگ کا ۔
Cinereus Noun دماغ کے بطن چہارم کا کابڑ
Cineria Adjective نظام اعصاب کے ساتھ پٹھوں کا تشنج ۔
Cineritious Adjective خاکی رنگ رکھنے والا۔ خاک کی طرح بھورا۔ رمادی۔