English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ciliary disk Noun اجسام شعریہ کا حصہ
Ciliary dysentery Noun اجسام شعریہ والی پیچش
Ciliary ganglionic Noun دمچی کا عقدہ
Ciliary gland Noun پلکوں کے غدود
Ciliary muscles Adjective پلک کے پٹھے ۔
Ciliary process Noun پلک نما ابھار یا مظہر
Ciliary reflection Noun فاصلہ ، موقع کی مناسبت سے پتلیوں کا حرکت کرنا
Ciliaryr Noun بال نُما ۔ ہَدبی ۔ آنکھ کی پُتلی کا اندرُونی حِصَّہ جو باریک بال نُما رَیشوں سے بَنا ہوتا ہے
Ciliata Noun مہربات
Ciliate Adjective مژگائی۔ پلک دار۔ پُپنیوں والا۔
Ciliated Noun مہرب
Ciliated cell Noun ہربی خلیہ ، پلک نما خلیہ
Ciliated epithelium Noun روئیں دار بلغمی جھلی
Cilice Noun اُونی کپڑا۔ بالوں کا کپڑا۔ اُونی لباس۔
Cilicic acid Noun سلیکا کا تیزاب ۔ ایک قِسم کا لیس دار رسُوب جو سِلیکائی نمک کے تیزاب بنانے کا عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
Cilicious Adjective اونی لباس والا ۔ بالوں کے لباس والا ۔
Cilicism Noun سائلیشیا کی ایک مخصوص بولی ۔
Ciliectomy Noun پلک نما جسم کی تفظیع ، آنکھ کے پپعٹا کے پلکوں والےحصہ کو کاٹنا
Ciliem Noun پالک ، ہربہ
Ciliiform Adjective مژگاں نما ۔
Cilio spinal
Ciliograde Adjective اہتزازی روئیں سے حرکت کرنے والا ۔
Ciliolate Adjective مژگانی ۔ پلک کا ۔ پلک دار ۔ مو حاشیہ ۔
Ciliospinal center Noun گردن کے زیریں اور سینہ کے اوپر والے حصہ میں حرام مغز کا وہ حصہ جوتپلی کو پھیلاتا ہے
Ciliospinal reflection Noun گردن کے دونوں طرف دباﺅ ڈالنے سے پتلیوں کا پھیلنا
Cilium Adjective سیلئیم ۔ پلکیں ۔ آنکھوں کے پپوٹوں پر اگنے والے بال ۔
Cillloid Noun سریشی ، سریش
Cillosis Noun پپوٹوں کی غیر ارادی حرکت ۔
Cima Noun پہاڑ کی چوٹی یا گنبد ۔
Cimamon oil Noun روغن دار چینی