English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cinctus Noun عصیہ نطابی
Cinder انگارہ ۔
Cinder bed
Cinder dick Noun ریلوے پولیس ۔
Cinder man Noun خاکستر کش ۔ وہ شخص جو بھٹی سے دھات کا میل وغیرہ نکالتا ہے ۔
Cinder notch
Cinder path Noun, Adjective راستہ جس پر کوئلے کی راکھ بجھی ہو ۔
Cinderella وہ شخص جس کے حسن و باکمال کی قدر نہ ہو ۔
Cinderella dance Noun وہ رقص جو رات کے بارہ بجے تک ہو ۔ رقص نیم شبی ۔
Cindermound Noun راکھ کا ٹیلہ ۔ خاکستر کا ٹیلہ ۔
Cinderpath Noun راستہ جس پر پسے ہوۓ کوئلے بچھے ہوں ۔
Cindersifter Noun ادھ جلے کوئلوں کو راکھ سے الگ کرنے کی چھلنی ۔ خاک بیز ۔
Cindery Adjective ادھ جلے کوئلے کا سا۔ خاکستری ۔ بھوبل سا ۔
Cine Noun متحرک تصویریں۔ ناٹک۔ فلم۔
Cine kine
Cineangiocardiography Phrase سائین اینجیو کارڈیو گرافی : دل اور خونی رگوں مین سے موازنی واسطے کے راستے کی موشن پکچر ۔
Cineangiocardiology Noun دل کی حرکات اور بڑی نالیوں کی روشن تصویریں بنانا
Cineangiography Phrase سائن ریڈیو گرافی : ریڈیو گرافی کی متحرک فلم ۔ مثلاً جوڑوں اور دل کوایکشن میں دکھانا ۔
Cineaste Noun سینما کا شوقین ۔ فِلموں کا ریسا ۔ فِلمیں دیکھنے کا شوقین ۔
Cinecameraman Noun سنیما کیمرہ مین ۔
Cineea eminence Noun فراز مادی
Cinema سینما ۔
Cinema goer
Cinema projector Noun سنیما پروجیکٹر ۔
Cinema verite
Cinematheque Noun فِلموں کی لائبریری یا ذخیرہ ۔ چھوٹا سینما گھر ۔
Cinematic Adjective سینمائی۔ حرکی۔ جنبش پذیر۔
Cinematic amputation Noun جنبش پذیر کٹاﺅ
Cinematics Noun علم الحرکات ۔ متحرک تصویر بنانے کا فن ۔
Cinematize Verb متحرک تصویریں بنانا ۔