English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chiseller Noun دھوکا باز ۔ ٹھگ ۔ دغا باز ۔ فریبی ۔
Chiselly Adjective سنگریزہ دار ۔ ناگوار ۔
Chishti Name چشتی ۔ چشت کا رہنے والا
Chisquare Noun تقسیم اور ٹیسٹ
Chistolatry مسیح پرستی ۔
Chit Noun چٹھی۔ پرچی۔ رُقعہ۔
Chit chat
Chit chatty Adjective گپّی ۔
Chit of girl Noun لونڈیا ۔ چھوکری ۔ چھوری ۔
Chitah Name چیتا ۔ خیال ۔ فہم ۔ سمجھ ۔ حافظہ
Chitin قائطین ۔ ایک پیچیدہ نامیاتی مادہ جس کا تعلق کار بو ہائیڈریٹس سے ہے لیکن یہ نائٹروجن سے تعلق رکھتی ہے ۔ حشرات اور کرسیشیا کے خولوں کا لازمی حصہ ہوتی ہے ۔ کچھ سمارو غ ( fungi) میں بھی پایا جاتا ہے ۔
Chitinization Noun سفید سخت پوشش میں تبدیل ہونے کا عمل ۔
Chitinize Verb سفید سخت پوشش میں بدلنا ۔
Chitinous Adjective صلبیئی۔ قاطیئی۔ کھیرے بنانے والا مادہ۔
Chitling Noun چیتھڑا ۔ گودڑ ۔ سور کی آنت ۔
Chitnous Noun قاطینی ۔ بےرنگ پنجر سے متعلق
Chiton Noun تنگ جامعہ۔ مرد و عورت کے لیے چست لباس۔
Chitral valley is one of the most beautiful valleys in the north of pakistan
Chitral valley is situated in the north of pakistan Phrase وادی چترال پاکستان کے شمال میں واقع هے
Chittagong wood tree Noun لال دیواری ۔ دلمیر
Chittenens diet
Chitter Verb چُوں چُوں کرنا۔ کپکپانا۔ دانت بجنا۔
Chitter chatter
Chitterling Noun سور کی چھوٹی آنتوں کا کچھ حصہ جو کھانے کیلۓ بُھون لیا جاتا ہے۔
Chitty Adjective طفلانہ ۔بچے کی طرح ۔
Chitty faced بچوں جیسا ۔
Chitwan Name فکر نظر تیوری نگاہ ۔
Chiule Noun ایک قدیم انگلستانی جنگی جہاز ۔
Chivalresque Noun جوان مرد ۔ مردانگی رکھنے والا ۔
Chivalric Adjective فتوتی۔ بطلی۔ دلبرانہ۔