English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chirpiness Noun خوشی ۔ شادمانی ۔ بشاشت ۔ زندہ دلی ۔
Chirping Noun مسرور ۔ خوش ۔ شادماں ۔ زندہ دل ۔
Chirpy خوش و خرم شادمان زندہ دل ۔
Chirr Verb چَر چَر کرنا۔ ٹڈے کی آواز۔
Chirred نڈے کی سی آواز نکالی ۔
Chirrup Verb چرغنا۔ چوں چوں۔ کھر پھر۔
Chirruped چوں چوں کیا ۔
Chirruper Noun تھیٹر وغیرہ میں تنخواہ لے کر تعریف کرنے والا ۔ کرائے کا بھاٹ ۔
Chirrupy Adjective خوش ۔ بشاش ۔ خوش سخن ۔
Chirstendom Noun عالم مسیحیت۔ عالم نصرانیت۔ دنیاۓ عیسائیت۔
Chirstly Adjective مسیحانہ ۔ مِثالی ۔
Chirsurgeon Noun جاح ۔ ماہر جراحیات
Chirsurgical Noun سرجری سے متعلق ۔ جراحتی
Chirsurgicogynaecoiogic Noun نسوانی جراحی سے متعلق
Chirt Verb پھوٹنا ۔ فوارہ چھوٹنا ۔
Chirulation space Adverb تعلیمی ادارے کی وہ جگہیں جو تدریسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہوتیں مثلا برآمدے گیلریاں وغیرہ ۔
Chirurgeon Noun جراح ۔
Chirurgery Noun جراحی ۔
Chirurgia Noun سرجری ۔ جراحی ۔ دستکاری ۔
Chirurgic Adjective جراحی سے متعلق ۔
Chirurgiceem collum Noun عنق جراحی
Chirurgie Noun سرجری ۔ دستکاری ۔ جراحی
Chirurgion Noun جراح ۔ سرجن ۔
Chisel چھینی ۔
Chisel shaped arrow Noun چھینی کی شکل کا تیر ۔
Chisel teeth (حیوانیات) قرصِ دانت ۔
Chiseled Adjective تراشیدہ۔ واضع۔ صاف۔
Chiseler Noun چھینی سے کام کرنے والا۔ جیسے سنگتراش۔ چال باز۔
Chiselled Verb, Adjective دھوکا دینا ۔ ٹھگنا ۔ چھینی سے بنایا ہوا ۔
Chiselled features Noun کھڑا نقشہ ۔