chitin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قائطین ۔ ایک پیچیدہ نامیاتی مادہ جس کا تعلق کار بو ہائیڈریٹس سے ہے لیکن یہ نائٹروجن سے تعلق رکھتی ہے ۔ حشرات اور کرسیشیا کے خولوں کا لازمی حصہ ہوتی ہے ۔ کچھ سمارو غ ( fungi) میں بھی پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قائطین ۔ ایک پیچیدہ نامیاتی مادہ جس کا تعلق کاربو ہائیڈ ریٹس سے ہے ۔ لیکن یہ نائٹروجن سے بھی تعلق رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

صُلبین۔ قاطین۔ کائیٹن۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قاطین ۔ وہ نامیاتی مادّہ جو کیڑوں مکوڑوں کے پروں اور اِن کے باہِر کے سخت خول کی اصل ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سفید اور سخت پوشش جو بعض حشرات اور قشریہ جانوروں میں پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیٹین ۔ قاطین ۔ پیچیدہ نامیاتی مادہ آرتھو پوڈا کے ڈھانچہ کے لیے ضروری جزو ۔

🔹 Roman Urdu