English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chiromancy Noun کیرو شناسی۔ دست شناسی۔ ہاتھ دیکھنے کا علم۔
Chiromantic Adjective تحریر سے متعلق ۔
Chiromegaly Noun ہاتھ کا غیر معمولی طور پر بڑا ہونا ۔
Chiromys Noun مڈغا سکر کا ایک چوپایہ جانور ۔
Chironomic Adjective تقریر کرنے میں ہاتھوں سے اشارہ یا حرکت سے متعلق ۔
Chironomidae Adjective کائرو نو میڈا ۔ جنس بعوضہ ۔ رونڈانی ۱۸۴۱ پشوں کی ایک قسم چھوٹی مچھروں جیسی مکھیاں ۔ سر چھوٹا اور عموما سینے کے اگلے حصہ میں چھپا ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے غیر ترقی یافتہ ہوتے ہیں ۔
Chironomy Noun تقریر کرنے میں ہاتھوں سے اشارہ یا حرکت دینے کا علم یا فن ۔
Chiropdist Phrase طبیب دست وپا : یونانی الفاظ چیئر بمعنی ہاتھ اور پاﺅں کا مجموعہ ۔ کائیرو پوڈی کا ماہر ۔ ہاتھ پاﺅں کی بیماریوں کا معالج ۔
Chiroplast Noun پیانو بجانے میں صحیح جگہ ہاتھ رکھنے کا ایک میکانکی آلہ ۔
Chiroplastic Adjective پیانو بجانے میں صحیح جگہ ہاتھ رکھنے کے آلے سے متعلق ۔
Chiroplasty Noun ہاتھ کی پلاسٹک جراحی ۔
Chiropodalgia Noun ہاتھوں پاﺅںکادست
Chiropodical Adjective ہاتھ پیر ۔ ناخون ۔ گھٹنوں وغیرہ کے علاج سے متعلق ۔
Chiropodist Noun پاکیروشناس۔ دست و پا شناس۔ پاوٴں کی بیماریوں کا معالج۔
Chiropodistry Noun دست و پاکی بیماریوں کا معالجہ ۔
Chiropodology Noun گھٹنوں ، مسّوں وغیرہ کے متعلق لکھی گئی کتاب ۔
Chiropody Noun کیروپائی۔ علاج دست و پا۔
Chiropractic Noun کیرومعالجہ۔ دستی علاج۔
Chiropractor Noun کیرو معالج۔ دستی معالج۔
Chiropter Noun چمگادڑ۔ خفّاش۔ دُودھ پلانے والی جانور۔
Chiroptera Noun پستان دار پرندہ جیسے چمگادڑ وغیرہ ۔
Chiropteran Adjective چمگادڑی۔ خفاشّی۔ شبری۔
Chiropterous Adjective خفاشانہ۔
Chirospasm لکھنے والوں کے ہاتھ کا تشنجی درد ۔
Chirotheca Noun انگلی کی پٹی
Chirotony Noun ہاتھ اٹھا کر انتخاب کرنا ۔
Chirp چہچہانا ۔
Chirped چہچہایا ۔
Chirper Noun چیں چیں کرنے والا ۔ چوں چوں کرنے والا ۔
Chirpily Adverb خوشی سے ۔ بشاشت سے ۔ خوش ہو کر ۔