English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chivalric education Adjective قدیم زمانے میں نوابوں اور رئیسوں کے بیٹے کسی ایک نواب کے گھر رہ کر گھڑسواری نیزہ بازی وغیرہ سیکھتے تھے ۔
Chivalrous Adjective نائٹ کی طرح بہادر۔ جانباز۔ تمیز دار۔
Chivalrously Adverb نوابانہ انداز میں ۔ رئیسانہ طور پر ۔ دلیرانہ ۔ بہادرانہ ۔ جانبازانہ ۔ بے غرضانہ ۔
Chivalrousness Noun دلیری۔ بہادری۔ جانبازی۔
Chivalry شجاعت بہادری دلیری ۔
Chive Noun پیازی۔ پیاز کوہی۔ زیرہ دان۔
Chivvied ناراضگی سے کسی کو کچھ کہنے کی کوشش کی ۔
Chivvy Verb ستانا ۔ تنگ کرنا ۔ پیچھا لینا ۔
Chivy Verb تعاقُب کرنا۔ اذیّت دینا۔ تنگ کرنا۔
Chlamydate Adjective غشا ۔
Chlamydeous Adjective ایک یا زیادہ محیط گل رکھنے والا ۔
Chlamydia Noun جِنس کا کوئی طفیلی جرثومہ جِن میں سے بعض روہے ، ککرے ، طوطا روگ اور پیشاب کی نالی کی سوزِش پیدا کرتے ہیں ۔
Chlamydo Noun قبا پوش ۔ جو کِسی چیز سے ڈھکا ہوا ہو ۔
Chlamydomonas Noun جِنس کی کوئی یک خلوی سبز دریائی نبات یا کائی ۔
Chlamydophore Noun جنوبی امریکہ کا ایک پستان دار جانور جو زمین کھودنے والا ہوتا ہے اور جسکی پشت پر پیالہ نما ہڈی ہوتی ہے اور جس میں خطرے کے وقت وہ چھپ جاتا ہے ۔
Chlamydosore Noun قباپوش بزرہ
Chlamydozoa Noun قبایوش حونیات
Chlamys Noun قدیم یونان میں مردوں کے پہننے کا ایک کوتاہ لبادہ ۔
Chlasia Noun جسم کے سوراخوں کا ڈھیلا پڑ جانا مشلا قے کی وجہ سے بچوں کا فم معدہ ڑھیلا پڑ جانا
Chlesterol Phrase کولیسٹرول : دماغی خون ، جگر وغیرہ میں قلمی مادہ ۔
Chliasma Noun پولٹس
Chlo
Chloasma چمبل ۔
Chloasmata Noun مرض میں جلد پر ہونے والے زردی مائل بھورے رنگ کے یا سیاہی مائل دھبے ۔
Chloestrol کولیسٹرول ۔ ایک سفید مومی مادہ (سٹیرول) جو انسانی بدن کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔
Chlor
Chlor promazine
Chloracetic acids Noun اسیٹک ایسڈ سے نکلے ہوۓ ترشوں کا نام جو ہائیڈروجن کے بدلے کلورین کے ذرات شامل کرنے سے بنتے ہیں ۔
Chloracetyl chloride Noun کلوریسٹل کلورائیڈ ۔
Chloracne کلور ایکنی ۔ جلدی بیماری ایکنی کی ایک قسم جو بعض خوشبودار ہائیڈروکاربنز سے لاحق ہوتی ہے ۔