English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Chemical examinor | Noun | ممتحن کیمیاوی ۔ |
| Chemical exchange method | Noun | کیمیائی طریقہ تبادلہ ۔ |
| Chemical formula | Noun | کیمیائی فارمولا |
| Chemical hygrometer | Noun | کیمیائی نمی ۔ دمی پیمائی ۔ |
| Chemical incombustibility | Noun | کیمیاوی تناقض ، طبیعی تناقض |
| Chemical kineticskinetics the study of the rates of reaction and the factors that sffect them such as temperature activation energy concentration | — | — |
| Chemical microscopy | Noun | کیمیائی شناخت کے لیے ذرہ بینی ۔ |
| Chemical passivity | Noun | کیمیائی جمود ۔ |
| Chemical potential | Noun | کیمیائی مضمر ۔ کیمیائی قوت ۔ |
| Chemical potential u | — | — |
| Chemical precipitation | Noun | کیمیائی ترسیب ۔ |
| Chemical property | Noun | کیمیائی خاصیت ۔ |
| Chemical reaction | کیمیائی تعامل ۔ دو یا دو سے زیادہ اشیا کا ہمی عمل جس سے ان میں کیمیائی تبدیلیاں ظہور پزیر ہوتی ہیں ۔ | |
| Chemical reaction reactio in which chemical change takes palce | Phrase | کیمیائی تعامل ، د یا زیادہ اشیاء کا باہمی عمل جب سے ان میں کیمیائی تبدیلیاں ظہور پذیر ہوتی ہیں ۔ |
| Chemical reactivity | Noun | کیمیائی صلاحیت عمل ۔ |
| Chemical sense | Verb | کيمياوی حِس ۔ کيمياوی ردعمل کے پيدا ہونے سے حِس کا متاثر ہونا ۔ |
| Chemical symbol | کیمیائی علامت ۔ کسی عنصر کی کیمیائی علامت عموماً اس کے نام کا پہلا حرف عناصر کے لاطینی یا انگریزی نامو ں سے لیے گئے ہیں مثلاً oxygen ( آکسیجن ) کی علامت اس کا پہلے حرف O ہے جبکہ تانبہ یا کا پر کی علامت c u ہے کیونکہ لاطینی زبان میں اسے cuprum کہتے ہیں ۔ | |
| Chemical warfare | Noun | کیمیائی جنگ۔ ایسی جنگ جس میں زہریلی گیس کا استعمال ہو۔ |
| Chemical weapon | Noun | کیمیائی ہتھیار خصوصاً زہریلی گیس ۔ |
| Chemicalization | Noun | کسی کیمیائی مادہ کا استعمال ۔ |
| Chemicalize | Verb | کسی کیمیائی مادہ کا استعمال کرنا ۔ |
| Chemically | Adverb | کیمیائی طریقے سے۔ کیمیائی عمل سے۔ |
| Chemically pure | Adverb | خالص جس میں کیمیائی تجزیہ سے کسی غیر خالص چیز کا پتا نہ چلے ۔ |
| Chemicals | Noun | کیمیائی طریقے سے تیار شدہ کیمیائی مرکبات ۔ |
| Chemicals are mixed with water | Phrase | کیمیائی اشیاء پانی میں ملی ہوئی ہیں |
| Chemico | — | — |
| Chemicobiological | Noun | کیمیائی حیاتیاتی |
| Chemicocautery | Noun | کیمیائی تکویہ |
| Chemicogenesis | Noun | کیمیائی باروری |
| Chemicophysical | Noun | کیمیائی طبیعی |