English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chemigraphy Noun دھات پر نقشہ بنانے کا عمل جس میں تصویر کا استعمال نہیں ہوتا ہے ۔
Chemiluminescence Noun کیمیائی نورانیت۔ کیمیائی تنویر۔ کیمنورانیت۔
Chemiluminescence the emission of light caused ba chemical feaction bioluminescene Phrase کیمیائی نورانیت ، سرد شعلہ ، کیمیائی تعامل کے دوران روشنی بمعہ تھوڑی سی حرارت کا نمودار ہونا ۔
Chemiluminiscence Noun کیمیائی تابندگی ۔
Chemin de fer Noun تاش کی قسم کا ایک کھیل جو بازی لگا کر کھیلا جاتا ہے۔
Chemiodectoma Noun کیرانڑ باڈی کی رسولی
Chemiotaxis Noun کیمیائی ترتیب ، کیمیائی کشش
Chemiphotic Adjective کیمیائی طاقت کی روشنی میں تبدیل ہونے سے متعلق ۔
Chemise Noun شمیض۔ قمیص۔ پیراہن۔
Chemisette Noun شلوکا ۔ لیسی یا ململ جو عورتیں گریبان کے چاک میں لگاتی ہیں ۔
Chemism Noun کیمزم۔ کیمیت۔ کیمیائی عمل۔
Chemisorb Verb کیمیائی انجذاب کرنا۔ کیمیائی ردّ عمل کے ذریعہ جزب کرنا۔
Chemisorbtion Noun کیمیائی جذب ۔
Chemisorption کیمی زارپشن (عمل جبذ) کسی مادے کا دوسر ے مادے میں جذب ہونے کی بجائے اس کی سطح پر تہہ بن کر مرتکز ہو جانا ۔
Chemist Noun کیمیا دان۔ عالم کیمیا۔ عطّار۔
Chemistry کیمسٹری کیمیا ۔ اشیا کی ترتیب اور ان کے باہمی اثرات کا مطالعہ اس علم کی بڑی شاخیں نامیاتی غیر نامیاتی اور طبعی کیمیا ہیں ۔
Chemistry elctro Noun برقی کیمیا
Chemistry inorganic Noun غیر نامیاتی کیمیا
Chemistry organic Noun نامیاتی کیمیا
Chemistry pharmaceutical Noun کیمیا
Chemistry synthetic Noun ترکیبی کیمیا
Chemistry the study of reaction between chemical species there are there main braches of chemistry Phrase کیمیائی کیمسٹری ، اشیاء کی ترکیب اور ان کے باہمی اثرات مطالعہ بڑی شاخیں غیرہ نامیاتی نامیاتی اور طبعی کیمیا ہیں ۔
Chemitype Noun کیمیا چھاپ ۔ چھاپے میں کیمیائی عمل سے کسی پلیٹ کا چربہ لینا ۔
Chemitype process Noun کیمیا چھاپ کا عمل ۔
Chemo
Chemo immunology
Chemo immunology
Chemo receptor
Chemo therapy کیمیائی علاج ۔ بیماریوں کا علاج کیمیائی مادوں سے ایسے کیمیائی مادے جراثیم وغیرہ کے لئے زہریلے یعنی مہلک ہوتے ہیں ۔
Chemoattractant Noun خون کے سفید خلیے اور ان جیسے دیگر خون جوکیمیکلز کو اپنی طرف کھنچتے ہیں