English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Chelates | چیلیٹس ۔ ایسے لچنڈز جن کی مالیکیول میں دو یا دو سے زیادہ ڈونر سائنس ایسی پیچیدہ زنجیر بنانے کے لیے ارتباط کرسکتی ہیں ۔ جنہیں چیلیٹس کہا جاتا ہے ۔ اس عمل کو چیلیشن کہتے ہیں ۔ | |
| Chelating agents | چَنگالی عامَل ۔ یہ زہروں کے تَریاق کے طَور پر اِستَعمال کیے جاتے ہَیں | |
| Chelation | Noun | کیلیشن ۔ |
| Chelerythrine | Noun | ایک قسم کا بے رنگ زہریلا بلوری القلی نما مادہ ۔ |
| Chelicer | Noun | دو زوائد جو عنکبوت یا عقرب کے اگلے حصے میں ہوتے ہیں ۔ |
| Cheliceral | Adjective | عنکبوت یا عقرب کے اگلے حصے کے زوائد کے متعلق ۔ |
| Chelidonic | Adjective | سلن دین کا ترشہ ۔ |
| Chelifer | Noun | ایک قسم کا مکڑا جو بے دم کے بچھو کی طرح ہوتا ہے ۔ |
| Cheliferous | Adjective | پنجہ دار ۔ |
| Cheliform | Adjective | چنگل دار۔ چنگلی۔ پنجے کی شکل کا۔ |
| Chelilitis | Noun | ہو نٹوں کی سوزش |
| Chelinga | Noun | ایک قسم کی کشتی جس کے دونوں سرے نوکیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Chelio | — | — |
| Chelioplasty | Noun | ہونت کی خرابی کی مرمت کرنا |
| Cheliped | Noun | بڑا پنجہ رکھنے والا قشریہ کے قسم کا ۔ جس کے ایک پاوں کا پنجہ بڑا ہوتا ہے ۔ |
| Chelisochidae | Adjective | چیلسو چیڈا ۔ کن گجروں کا خاندان تنسالہ بے جوڑ ہوتا ہے ۔ |
| Chellean | Adjective | شیلی۔ دو دھاری پتھر کی کلہاڑی۔ |
| Chelodina | Noun | کچھوا جو آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Cheloid | زخم کے نشان پر کسی اور دانے کا نمودار ہونا ۔ | |
| Cheloid acne | Noun | جھلی دار کیل |
| Chelone | Noun | ایک قسم کا امریکی سدا بہار پودا جس میں سفید یا ارغوانی پھول ہوتے ہیں ۔ |
| Chelonian | Noun, Adjective | کچھوے کی جنس کا ۔ کچھوا ۔ |
| Chelsea bun | Noun | کِشمِش پڑا ہوا بن جو کنڈل کی صورت میں ہوتا ہے ۔ |
| Chelsea pensioner | Noun | معزور اور بوڑھے افراد کے لیے لندن کے چیلسی نامی عِلاقے کے شاہی اسپتال کا مکین ۔ |
| Chelsea ware | Noun | مُختَلِف طرح کے چینی کے ظروف جو اٹھارویں صدی میں چیلسی میں بنے تھے ۔ |
| Chemabrasion | Name | زخموں کے نشان یا جلد میں بنوائے کٹے بیل بوٹوں(ٹاٹو)کے نشانات کو ختم کرنے کے لئے جلد کو داضنے سے جلد کا جلد جانا اور اس جلے کے نشان |
| Chember inspection | Noun | جگہ جہاں سے معائنہ کیا جائے |
| Chemiatric | Adjective | طب کے اس نظریہ سے متعلق کہ بیماری بدن میں تخمیر کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور اسی طرح اس کا علاج ہوتا ہے ۔ |
| Chemic | Noun | چونے کا کلورائیڈ ۔ |
| Chemic stimulus | Noun | تحریک کیمیائی |