English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chemical Adjective کیمیاوی ۔
Chemical action Noun کیمیائی عمل ۔
Chemical adsorption or chemisorption کیمیائی جبذ ۔ جبذ سر مراد جذب ہونے کی بجائے تہ بننا ہے چناچہ اگر سطح پر طاقتور کیمیائی بانڈنگ فورسز جبذ پیدا کریں تو یہ اصلاح استعمال کی جاتی ہے ۔
Chemical affinity Noun کیمیاوی الف ۔
Chemical agent Noun کیمیائی ایجنٹ ۔
Chemical analysis Noun کیمیاوی تجزیہ ۔
Chemical antidote Noun کیمیائی تریاق ۔ نور ۔
Chemical atom Noun جوہر کیمیاوی ۔
Chemical attraction Noun, Adjective کیمیائی کشش ۔ میل ترکیبی ۔
Chemical avidity Noun کیمیائی اشتیاق ۔
Chemical balance Noun کیمیائی ترازو ۔
Chemical bond Noun کیمیائی بانڈ ۔
Chemical chang a change in which the chemical nature of the substances involved changes which distinguishes it from a physical chang Phrase کیمیائی تبدیلی ، کسی شے میں تبدیلی جو اس کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی جو اس کے مالیکیول میں ہی جواہر کی تنظیم نو یا اضافہ یا کمی کی وجہ ہوتی ہے ایسی تبدیلی جس میں اشیاء کی کیمیائی نوعیت تبدیل ہو جاتی ہے کیمیائی تبدیلی کہلاتی ہے ۔
Chemical change Noun کیمیائی تبدیلی ۔
Chemical clonic Noun کیمیائی قرمچہ
Chemical combination کیمیائی امتزاج ( تین کیمیائی قوانین) ۔ تین کیمیائی طریقے جو بتاتے ہیں کہ مرکبات کیسے بنتے ہیں ۔ ( ۱) کلیہ بقائے مادہ ۔ اس قانون کی رو سے کسی طبعی اور کیمیائی تغیر کے دوران مادہ کی مقدار نہ بڑھتی ہے اور نہ فنا ہوتی ہے ۔ ( 2) کلیہ مستقل تناسب ، اس کے تحت کسی مرکب میں عناصر کی مقدار بلحاظ وزن ہمیشہ ایک مقررہ تناسب میں رہتی ہے ۔ ( 3) کلیہ معادل تناسبات ۔
Chemical combination laws of constant compusition law of mutiple proportions law of reciprocal proportions law of Phrase کیمیائی تعامل کے کلیے ، قوانین کیمیائی ترکیب ، وہ تین طریقے جو بتاتے ہیں کہ کیمیائی مرکبات کیسے بنتے ہیں کلیہ بقائے مادہ کی رو سے کسی طبعی اور کیمیائی تغیر کے دوران مادہ کی مقدار نہ بڑھتی ہے اور نہ نہ ہی فنا ہوتی ہے ۔
Chemical composition Noun کیمیائی ترکیب یا اجتماع ۔
Chemical constant Noun کیمیائی کانسٹینٹ ۔
Chemical constitution Noun کیمیائی بناوٹ ۔
Chemical contraceptive Noun منی کش کیمیکل استعمال کر کے حاملہ ہونے سے روکنا
Chemical corrosion کیمیائی توانائی ۔ اس سے مراد ایسی توانائی ہے جو کسی ایٹم یا مالیکیول میں ذخیرہ ہوتی ہے ۔ یہ توانائی کیمیائی تعامل سے خارج کی جاسکتی ہے ۔
Chemical energy کیمیائی توانائی ۔ اس سے مراد ایسی توانائی ہے جو کسی ایٹم یا ملیکیولز میں ذخیرہ ہوتی ہے ۔ یہ توانائی کیمیائی تعامل سے خارج کی جاسکتی ہے ۔
Chemical engineering Adjective صنعت میں پیمائی عمل کے لیے پلانٹ یا مشینری تیار کرنے سے متعلق انجینئرنگ کا شعبہ ۔
Chemical equation Noun کیمیائی مساوات ۔ کِسی کیمیائی عمل کو اِس طرح لِکھنا کہ سیسے کی علامت کے دونوں طرف ایٹموں کی تعداد مساوی ہو ۔
Chemical equation the expression of a chemical change in terms of the formula of the reacting substances for example haber bosch process for ammonia be expressed by the equation n2g3h2g 2nh3g
Chemical equilibrium کیمیائی معادل ۔ ترکیبی اوزان کےلیے ہائیڈ روجن کو معیار تسلیم کرکے اشیا کی ترکیبی نسبتیں بلحاظ وزن مرتب کی گئی ہیں ۔ کسی عنصر کے معادل گراموں کی وہ تعداد ہے جو ہائیڈ روجن کے ایک گرام ، آکسیجن کے آٹھ گرام اور کلورین کے 35.5 گراموں کے برابر ہو ۔
Chemical equivalent Noun کیمیا بدل ۔
Chemical examination Noun کیمیائی جانچ ۔
Chemical examiner Noun کیمیائی جانچ کرنے والا ۔