English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chemoautotrophic Adjective کیمیائی خورد پرور۔
Chemoautotrophy Noun کیمیائی خودپروری۔
Chemocephalia Noun تسطح سر
Chemocephalus Noun مسطح سر
Chemoceptor Noun کیمیائی آخز
Chemocoagulatiom Noun کیمیائی ترویب
Chemoendocreine Noun کیمیائی ہار مون بنانے والی
Chemohormonoal Noun ہار مونی ادویات بنانے والے کیمیاوی اجزاء
Chemokine Noun خون کے سفید جر ثوموں میں قوت پیدا کرنے والے ، کیمیاومی محرک
Chemokinesis Noun کیمیاوی فعالیت
Chemokinetic Noun کیمیائی تحرکی
Chemolithotrophic Noun نیکٹیریائی اجسام جو لوہا ، نا ئٹوجن ، جزھک یا ہائیڑ روجن وغیرہ جیسے غیر نامیاتی اجزا ، کی تکسیر کرکے حرارت پیدا کرتے ہیں
Chemoluminescence Noun کیمیائی نورانیت
Chemolysis Noun نامیاتی مادوں کا کیمیائی مرکبات کے اثر سے محلول ہو جانا ۔
Chemolytic Adjective نامیاتی مادوں کا کیمیائی مرکبات کے اثر سے محلول ہو جانے کے متعلق ۔
Chemonucleolysis Noun کسی شے کو حل کرنے کے لیے اس شے کو لگایا جانے والا اینزائم کا ٹیکہ ۔
Chemopallidectomy Greek, Latin کیمیکَل کے ذَریعے گَلوبَس پَلیڈَس کے پہلے سے مُتعَیَّن سیکشَن کی تَباہی
Chemoprophyiaxis Adjective, Greek کیمیائی مُرَکّبات کھِلا کَر بیماری سے بَچاو
Chemoprophylaxis Noun کیمیائی تدارک۔ کیمیائی حفظ صحت۔ کیمیائی ادویات۔
Chemoprotectant Noun کیمیائی تریاق
Chemopsychiatry Noun ادویات سے دماغی امراض کا علاج ۔
Chemoradiotheraphy Noun دماغی اور نفسیاتی عوار ضات کا ادویاتی علاج
Chemoranotroph Noun جسم میں نا میاتی اجزاءسے قوت اور کاربن اخز کرنا
Chemoreception Noun کیمیائی تاخذ۔ کیمیائی اخذیّت۔
Chemoreceptor Noun کیمیائی محرک سے متاثر حاسہ۔ کیمیائی آخزہ۔
Chemosed Adjective پھولا ہوا پپوٹا ۔
Chemosenisitive Noun کیمیاوی مرکبات سے حساس
Chemosenosry Noun کیمیائی بوﺅں سے حساسیت واقع ہونا
Chemosis انگوری پردے کا ورم ۔
Chemosmosis Noun کیمیائی سرایت۔ کیمیائی ولوج۔ غشائی کیمیائی عمل۔