chemical symbol – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیائی علامت ۔ کسی عنصر کی کیمیائی علامت عموماً اس کے نام کا پہلا حرف عناصر کے لاطینی یا انگریزی نامو ں سے لیے گئے ہیں مثلاً oxygen ( آکسیجن ) کی علامت اس کا پہلے حرف O ہے جبکہ تانبہ یا کا پر کی علامت c u ہے کیونکہ لاطینی زبان میں اسے cuprum کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیائی علامت کسی عنصر کی کیمیائی علامت عموماً اس کے نام کا پہلا حرف یا پہلے حرف کے ساتھ اس کا کوئی اور نمایاں حرف ۔

🔹 Roman Urdu