chemical combination – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیائی امتزاج ( تین کیمیائی قوانین) ۔ تین کیمیائی طریقے جو بتاتے ہیں کہ مرکبات کیسے بنتے ہیں ۔ ( ۱) کلیہ بقائے مادہ ۔ اس قانون کی رو سے کسی طبعی اور کیمیائی تغیر کے دوران مادہ کی مقدار نہ بڑھتی ہے اور نہ فنا ہوتی ہے ۔ ( 2) کلیہ مستقل تناسب ، اس کے تحت کسی مرکب میں عناصر کی مقدار بلحاظ وزن ہمیشہ ایک مقررہ تناسب میں رہتی ہے ۔ ( 3) کلیہ معادل تناسبات ۔

🔹 Roman Urdu