English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cheir o
Cheirage ہاتھ کے جوڑوں کا درد ۔
Cheiragra Noun ہاتھوں کا نقریں
Cheirarthsitis Noun ہاتھوں اور انگلیوی کے جوڑوں کی سوزش/نقرہں/گٹھیا
Cheiro Noun بد ۔ دست ۔ ہاتھ ۔
Cheirogaleus Noun چھوٹے بندروں کی ایک قسم ۔
Cheiroglossa Noun سرخس کی ایک قسم ۔
Cheirognostic Noun دست شناس
Cheirognosy Noun يدروئی ۔ ہاتھ کی لکيروں کے ذريعہ کردار کو پڑھنے کی کوشش کرنا ۔
Cheirokinesthesis Noun ہاتھوں کی غیر معمولی لرزچ بالخصوص لکھتے وقت
Cheiromancy Adjective يدشناسی ۔ ہاتھ کی لکيروں کا مطالعہ کرکے فردکو اس کے مستقبل کے بارے ميں بتانا ۔
Cheiromegaly Noun ہاتھوں کا بڑھا یو جانا
Cheiroplasty Noun بزریعہ سرجری ہاتھوں کے نقائص درست کرنا ،
Cheiropo Noun دودھ پلانے والے جانور جن کے ہاتھ ہوتے ہیں ۔
Cheiropompholys Greek ابلی دَستی ۔ جَلنے کی وجہ سے اُنگلیوں پر نَنھے آبلوں کا بَننا ۔ ہاتھوں کی کھال کا اُوپر اُبھَرنا
Cheiropompholyx ہاتھ کی انگلیوں پر خارش یا مخصوص قسم کے زخم نکل آنا ، شدید جلن کا احساس ہونا ۔
Cheiroptera Noun ذوات الثدی یا دودھ پلانے والے جانوروں میں سے وہ جانور جن کے جھلی دار ہاتھ پیروں کا کام دیں ۔
Cheiropterous Adjective چمگادڑوں کی قسم کا ۔ خفاشی ۔ خفاشیہ ۔
Cheiroscope Noun دست بین
Cheirosophy Adjective يد فراسی ۔ يدروئی اور يد بنائی کی مددسے ہاتھ کی لکيروں کا واضح مطالعہ ۔
Cheirospasm Noun ہاتھوں کے عضلات کا اکڑ نا/ یشخج
Cheirotherian Adjective معدوم چوپایہ سے متعلق ۔
Cheirotherium Noun ایک معدوم چوپایہ جانور جس کے نقش یا انسانی ہاتھوں کے مشابہ ہوتے ہیں ۔
Cheka Noun کمیونسٹ ملکوں کی خفیہ پولیس جن کو گویا لوگوں کی موت و زندگی پر اختیار رہتا ہے ۔
Cheker Verb چار خانہ بنانا ۔ مربع بنانا ۔ شطرنجی بنانا ۔ چوپڑ کا سا بنانا ۔
Chekhovian Adjective چیخوف کے افسانوں اور ڈراموں کی فضا یا کردار نگاری کا شائبہ ۔
Chekist Noun کمیونسٹ ملکوں کی خفیہ پولیس کا رُکن ۔
Chela Noun جِسم کا وہ حِصَّہ جو کِسی چیز کو پکڑنے یا گَرِفت میں لینے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
Chelaship Noun شاگردی ۔ مریدی ۔
Chelate Adjective چنگل دار۔ گرفت کرنے والے ناخن۔