chelating agents – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چَنگالی عامَل ۔ یہ زہروں کے تَریاق کے طَور پر اِستَعمال کیے جاتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حل پذیر نامیاتی مرکبات جو اپنے مالیکیول میں بعض دھاتی آئنوں کو جذب کرسکتے ہیں جسم میں زہر کی موجودگی میں یہ مرکبات دھاتی آئنوں کو جذب کرلیتے ہیں اور نیا بننے والا مرکب پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu