English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Chef Noun باورچی۔ طباخ۔
Chef d ecole
Chef d oeuvre
Chef de cabinet Noun فرانسیسی وزیر کا خاص سکریٹری ۔ معتمد خصوصی ۔
Chef de cuisine Noun میر مطبخ ۔
Chef doeuvre
Chefd oeuvre
Chehal Name ہنسی خوش طبعی دل لگی خوش مزاجی ۔
Chehra Name روشن صاف ۔
Chehra khaiz Name روشن منور صاف شفاف ۔
Chehra ksha Name چہرہ کشا ۔ تصویر والی ۔
Chehra kusha Name مصورہ تصویر بنانے والی ۔
Chehrzad Name ایران کے بہمن کی بیٹی کا نام ۔ فارس کے اسفند یار کی بیٹی کا نام ۔
Cheical shft a change in the frequency or equivalently the wavelength of a spectral line caused by a change in the chemical environment of an atom o nuclues
Cheif controlling revenue authority Noun حاکم اعلٰی مالیہ ۔ حاکم اعلٰی ریونیو ۔
Cheil Noun لب ۔ ہونٹ ۔ سوزِش لب ۔ ورم لب ۔
Cheilanthes Noun ایک قسم کا سرخس ۔
Cheilectomy Noun لب براری
Cheilectropion Noun ہو نٹوں کا لٹک جانا
Cheilitis ورم ہونٹ ۔
Cheiloangioscopy Noun انسانی لبوں کے اندر گردش کرنے والے خون کا معائنہ کرنا
Cheilognathoprosoposchisis Noun پیدائشی طور پر اوپر والے ہونٹ کا درمیان سے پھٹا ہونا جس کی وجہ سے جبڑا نظر آتا ہے
Cheilognathoschisis Noun اوپر والے ہونٹ کا پیدائشی کٹا ہونا ، خرگوش لبی
Cheilophagia Noun ہونٹ کاٹنا ، لب گزی
Cheiloplasty Noun ہونٹ پَر کِسی پلاسٹِک آپرَیشَن کا ہونا
Cheilorrhaphy Noun پیدائشی کٹے ہونٹ کی رفوگری
Cheiloschisis Noun رائی بوفلیوین وٹامن (بالوں کو دوبارہ اگنے اور ان کی رنگت کو قدرتی بنانے والا مادہ)کی کمی کی وجہ سے ہو نٹوں اور منہ کے کناروں کا پھٹ جانا ، وٹامن کمپلپکس کایہ جزو دودھ ، گوشت ، انڑہ ، سبزتر کاریوں ، دالوں ، آلو ، کلیبی ، وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ بڑے گوچت اورچنے کے آٹےکیروٹیم میں بکثرت پایا جاتا ہے
Cheilosis Greek ریبو فلیوَن کی کَمی کی وجہ سے مُنہ کے زاویوں کا پھَٹنا
Cheilostomatoplasty Noun ہو نٹوں کی پلاسٹک سرجری
Cheilotomy Noun لب براری