English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Cer | Noun | موم ۔ روغن موم ۔ کوئی دُوسری دوا جو موم سے تیار کی جاۓ ۔ |
| Ceraalba | Noun | سفید بنایا ہوا موم ۔ |
| Ceraceous | Adjective | موم جیسا ۔ موم کا ۔ |
| Ceraflava | Noun | زرد موم جس کو سفید نہیں بنایا گیا ہو ۔ |
| Cerago | Noun | زر گل اور شہد جس کو شہد کی مکھیاں کھاتی ہیں ۔ |
| Ceral | Adjective | بعض پرندوں کی چونچ کی موم جھلی سے متعلق ۔ |
| Cerambycidae | Adjective | سیرم بائی سیڈا ۔ فزائی بھونرے ۔ لیچ ۱۸۱۵ لمبے سینگوں والے بھونروں کا بڑا خاندان ان کا جسم لمبا اور بعض اوقات کئی سینٹی میٹر طویل اور پر کشش رنگ رکھتا ہے ۔ |
| Ceramic | Phrase | چینی ٹائلیں ۔ |
| Ceramic expert | Noun | ماہر سفال گیری ۔ ماہر گل کاری ۔ |
| Ceramic industry | Noun | صنعت کوزہ گری ۔ |
| Ceramic insulator | Noun | گلی ۔ سفالی ۔ غیر موصل ۔ |
| Ceramics | Adjective | مٹی اور اس کی بنی اشیاء کے مطالعہ کا کام ۔ |
| Ceramist | Noun | کُوزہ گر۔ سفال گر۔ کُمہار۔ |
| Ceramography | Noun | سفالیات کا مطالعہ ۔ |
| Ceramuria | Noun | پیشاب میں فاسفورس کی موجودگی |
| Ceraphronidae | Adjective | سیرا فرونیڈا ۔ مومی حشرے ۔ چھوٹے سیاہ رنگ حشرات کا خاندان ان کا انٹینا دس سے بارہ حلقوں پر مشتمل اور چہرے اور سپر کے جوڑ سے ابھرا ہوتا ہے ۔ اگر بازو دار ہو تو پر جھڑتے رہتے ہیں ۔ رگ بندی بہت مختصر ہوتی ہے ۔ |
| Cerargyrite | Noun | سنگیا۔ چاندی کا کلورائڈ۔ ایک سفید۔ |
| Cerasin | Noun | چیری یا دوسرے درختوں کے گوند کا ناقابل تحلیل حصہ ۔ |
| Cerastes | Noun | جِنس کا کوئی افعی خصوصاً جِس کی دونوں آنکھوں کے اُوپر کانٹے سے ہوتے ہیں ۔ |
| Cerastium | Noun | جِنس کا پودا جِس میں سفید پھول اور اکثر سینگ نُما پھلیاں لگتی ہیں ۔ |
| Cerasus | Noun | جھاڑیوں یا درختوں کی ایک نوع جس میں چیری وغیرہ شامل ہیں ۔ |
| Cerasus cornuta | Noun | جامن ، کلاکت |
| Ceratacombidae | Adjective | سیراٹو کمبیڈا ۔ قرنی کھٹمل ۔ زمینی یا اچھلنے والے کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان یہ چھوٹے چھوٹے نازک حشرات مردہ پتوں اور گھاس میں رہتے ہیں ۔ انٹینا لمبا اور دھاگا نما ہوتا ہے ۔ |
| Cerate | Noun | مومی مرہم۔ ایک گاڑھا مرہم جو موم رال۔ |
| Cerated | Adjective | موم سے ڈھکا ہوا ۔ موم بستہ ۔ موم چڑھا ۔ |
| Ceratiidae | Noun | گہرے سمندر میں پائی جانے والی مچھلیوں کا خاندان جن کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جن کے نر چھوٹے ہوتے ہیں ۔ |
| Ceratinous | Adjective | سینگ نما ۔ |
| Ceratitis | Noun | قرنیہ کی سوزش |
| Cerato | — | — |
| Cerato branchial | — | — |