English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ceratocampidae Adjective سیراٹو کمپیڈا ۔ قرنی حشرے ۔ بڑے پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان کا جسم مضبوط اور روئیں دار ہوتا ہے ۔
Ceratocele Noun آنکھ کے قدنیہ کی رسولی ۔
Ceratocephalus falcatus Noun واہ واشو ، کرم گندائی
Ceratodes membra Noun قرنیہ
Ceratodus Noun سیراٹوڈس ۔
Ceratohyal Noun کرکری ہڈی جو زبان کی جڑی ہڈیوں کا ایک حصہ ہوتی ہے ۔
Ceratonia siliqua Noun خرنب ، خرنوب
Ceratonosus Noun مرض قرنیہ
Ceratophllus Noun پسّو کی ایک قسم جو عموماً چڑیوں میں پائی جاتی ہے ۔
Ceratophyllum Noun بے جڑ اور پتلے تنے کے آبی پودوں کی ایک قسم ۔
Ceratophyllum demensum Noun سیوارہ
Ceratoplasty Verb مصنوعی قرنیہ بنانا ۔
Ceratopogonidae Adjective سیراٹوپوگونیڈا ۔ قرنی پشہ ۔ کاٹنے والے مچھروں کا خاندان انٹینا ۱۲ سے ۱۵ حلقوں یا بندوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ نر روئیں دار جبکہ مادہ مودار ہوتی ہے ۔
Ceratorhine Noun ایک قسم کا دو سینگوں والا گینڈا جس کے نیچے کے دانت بڑے ہوتے ہیں ۔
Ceratostomataceae Noun سماروغ کی ایک نوع ۔
Ceraun
Ceraunics Noun طبیعیات کا وہ شعبہ جو حرارت اور برقیات کے متعلق ہوتا ہے ۔
Ceraunogram Noun برق نگار آلے کے ذریعہ اندراج ۔
Ceraunograph Noun ایک آلہ جو رعد اور بجلی کی کڑک اور چمک کو بالترتیب اندراج کرتا ہے ۔ برق نگار ۔
Ceraunomancy Noun رعد و برق کے ذریعہ پیشین گوئی ۔
Ceraunophone Noun آواز کی لہروں کو ریکارڈ کرنے کا آلہ ۔
Ceraunoscope Noun ایک مشین جو قدیم زمانے میں لوگ رعد و برق کی نقل کرنے میں استعمال کیا کرتے تھے ۔
Cerbelli ala Noun دماغ کا باہر نکلا ہوا حصہ
Cerberean Adverb سہ سرا ۔
Cerberic Adjective سہ سرا کتے کی طرح ۔
Cerberus Noun قربیروس۔ سگ جہنم۔ محافظ ۔
Cerc Noun دم ۔ ذنب ۔ ذنبی ۔ دمدار ۔ ذنبی لاروا ۔
Cerc Noun دم ۔ ذنب ۔ ذنبی ۔ دمدار ۔ ذنبی لاروا ۔
Cercaertus Noun تھیلی دار جانوروں کی ایک نوع ۔
Cercaia Noun دنیہ