English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cephaloscope Noun مسماع الر اس (سر کا معائنہ کرنے والا آلہ ، سر کی اندرونی آوازیںسننے والا آلہ)
Cephalosporin Noun ۱۹۴۸ ء میں سارڈینیا میں ایک پھپھوندی سے حاصل ہونے والی جراثیم کش ادویات کا گروپ ۔
Cephalostat Noun سر کا سہارا ۔
Cephalostate Noun سر پکڑنے والا آلہ
Cephalostyle Noun راس تائے
Cephalotetanus Noun سرکاکزاز
Cephalothora cepagus Noun در اور سینہ باہم جڑا ہوا (مسخوط)
Cephalothoracic Adjective سر اور سینہ ملے ہوۓ جانوروں کا یا ان سے متعلق ۔
Cephalothorax Adjective سیفالو تھوریکس ۔ سر صدرہ ۔ مکڑوں اور کیکروں کی ایک قسم جن کا سر اور سینہ آپس میں مدغم اور پیٹ سے جڑا ہوتا ہے ۔
Cephalothotrax Noun راس صدرہ۔ سرصدرہ۔ خول دار کیڑے۔
Cephalotime Noun جنین کے سر کاٹنے کا آلہ ۔
Cephalotome Noun سر شگاف(آلہ)
Cephalotomy Noun سر کی تشریح ۔
Cephalotractor Noun سر کو کھینخچے والا (آلہ)
Cephalotribe Noun جنین کے سر کو کچل دینے کا آلہ ۔
Cephalotripdy Noun جنین کا سر کچلنا
Cephalotripsy Noun وضع حمل کی دشواری کی حالت میں جنین کا سر کچل دینے کی جراحی ۔
Cephalotrypesis Noun کھوپڑی میں سوراخ کرنا
Cephalous
Cephatolhoracic Noun سر اور سینہ سے متعلق
Cepheid Noun مرتعش ہونے والے ستاروں میں سے ایک جن کی روشنی میں تبدیلیاں باضابطہ ہوتی ہیں ۔
Cepheid variable Noun قیقاوٴسی متغیّر۔
Cepheid variables Noun قیقاوسی مُتغیرات ۔ مُتغیرات ایسے سِتاروں کو کہتے ہیں جِن کی چمک اور جِسامت مُسلسل بدلتی رہتی ہے ۔
Cepheus Noun قیقاوٴس۔ ملتہب۔ حبشہ کا بادشاہ۔
Cephidae Adjective سیفیڈا ۔ آرہ مکھیاں ۔ آرہ مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان یہ مکھیاں تنوں میں سوراخ کر لیتی ہیں ۔
Cephlaspis Adjective سیفالس پس ۔ سیفالس پس ۔ فوسل مچھلی ۔
Cephradine Noun پیشاب کے متعدی امراض میں مستعمل جراثیم کش ۔
Cepititious Adjective دوب تختہ ۔ دوب تختے سے متعلق
Ceporin proprictary Noun سیفالو ریڈین کا تجارتی نام ۔
Ceptor Noun آخذ ۔ احساسات کو وصُول کرنے والا ۔