ceratacombidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیراٹو کمبیڈا ۔ قرنی کھٹمل ۔ زمینی یا اچھلنے والے کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان یہ چھوٹے چھوٹے نازک حشرات مردہ پتوں اور گھاس میں رہتے ہیں ۔ انٹینا لمبا اور دھاگا نما ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu