English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cercal Noun دم سے متعلق ۔ دمدار ۔
Cercaria Adjective سر کیریا ۔ ذنبیہ ۔ دم نمالا روابہت سے کبدی کرموں کا لاروا کا مرحلہ ۔
Cercarial Adjective بینگچی کی شکل کے نوزائیدہ کیڑے سے متعلق ۔
Cercarian Article لاروی۔ حشری۔ ذنبیہ۔
Cercariform Adjective بینگچی کی شکل ۔ نوزائیدہ کیڑے کی شکل کا ۔
Cerchnus زور سے سانس لینا ۔
Cercis Verb جھاڑیوں یا چھوٹے پودوں کی ایک قسم جس کے پھول سرخ ہوتے ہیں ۔
Cerclage Noun کس حصہ کے ٹکڑے کو رسی سے باند ھنا یاگھیرنا(ٹوٹی ہڑیوں وغیرا کوباندھنا)(فرنچ
Cercle Noun فرانسیسی ضلع ۔ سیاسی انجمن ۔ انجمن ۔
Cercocebus Noun مغربی افریقہ کی لمبی دم والے بندروں کی ایک قسم ۔
Cercomonas Noun ایک قسم کا خلوی کیڑا جسکی کوئی معین شکل نہیں ہوتی ۔
Cercopidae Adjective سر کو پیڈا ۔ لعابی کھٹمل ۔ فراگ ہا پرز یا لعابی کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان چھوٹے چھوٹے اچھلنے والے حشرات جن کی پچھلی پنڈلیاں ۔ آری نما ہوتی ہیں ۔
Cercopithecidae Noun قدیم زمانے کے بندر کی وہ نوع جس میں سبھی بندر شامل ہیں سواۓ ان بندروں کے جو آدم نما ہیں ۔
Cercopithecoid Adjective قدیم زمانے کے بندروں کی قسم کا ۔
Cercopithecus Noun افریقہ کے لمبی دم اور نازک جسم والے بندروں کی ایک نوع ۔
Cercospora Noun ایک قسم کے نا مکمل سماروغ جو پتوں کے طفیلی ہوتے ہیں ۔
Cercus Noun بہت سے کیڑوں کے پچھلے حصے کی وہ دم نما چیز جس سے وہ حس کرتے ہیں ۔
Cerdera peruviana Noun پیلا کنیر
Cerdera theuetia Noun لال کنیر
Cerdit transaction Noun آدھار لین دین ۔
Cere Verb موم جامہ میں لپیٹنا ۔
Cereaflexibilitas Noun اعضا کو اسی طرح رکھنے کی صلاحیت جس حالت میں وہ رکھے گئے ہیں ۔
Cereaflexidilitas Noun جسم کا سخت یا ٹھوس ہو جانا ، ٹانگوں کا بھاری پن
Cereal کھانے کے اناج ۔
Cereal forage Adjective سیریل فوریج ۔ سبز چارہ ۔ اناج کی فصل پکنے سے پہلے مویشیوں کے چارے طور پر استعمال میں لانا ۔
Cerealian Adjective غلّہ یا اناج کا یا اس سے متعلق ۔
Cerealin Noun چوکر میں پایا جانے والا نائٹروجن کی قسم کا ایک مادہ ۔
Cerealist Noun غلّوں یا اناج کا ماہر ۔ ماہر غلّہ ۔
Cereals Noun زرعی اجناس ۔
Cereb Noun دماغ دمبغ ۔ چھوٹا دماغ ۔ جو پُشت پر ہوتا ہے ۔