English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cephalochordata Adjective سیفالو کورڈیٹا ۔ ہبل راسی ۔ کور ڈیٹا کا سب فائلم اس میں ۴ سے ۵ سینٹی میٹر لمبے بحری جاندار شامل ہیں ۔ دونوں طرف سے نوکدار ہوتے ہیں ۔
Cephalodynia سر درد ۔
Cephalogram Noun دردسر
Cephalography سر کی بناوٹ کی تشریح ۔
Cephalohematocele Noun راسی دموی(ہرنیا)
Cephalohematoma Noun, Adjective کھوپڑی کا سخت پھوڑا ۔
Cephalohemometer Noun راسی خون پیما
Cephaloid Adjective سر کی شکل کا ۔
Cephalology Noun علم سر شناسی ۔
Cephaloma نرم سرطان ۔
Cephalomenia اخراج حیض کی نجائے خون کا سر کی طرف دورہ کرنا ۔
Cephalomeningitis Noun دماغی پردوں کا ورم
Cephalometer Noun سر پیما۔ سر کو ناپنے کا اوزار۔
Cephalometry Noun سر کی پیمائش ۔
Cephalomotor Noun سر کو حرکت دینے والا
Cephalomyitis Noun سر کے عضلات کی سوزش
Cephalomyniaoestrus
Cephalone Noun چو مغزا
Cephalonia Noun سر کا خلقی طورسے بڑاہونا اور دماغ کا سخت ہونا
Cephalopagus Noun متحرالراس(مخوط)
Cephalopathy سر درد ۔
Cephalopelvic Noun جنین کے سر اور حاملہ کے پیڑو سے متعلقہ
Cephalophorous Adjective نمایاں سر والے صدف کا وصف ۔
Cephaloplegia Noun سر کا فالج
Cephalopod Noun سرپایہ۔
Cephalopoda Adjective سیفالو پوڈا ۔ سر پایان ۔ دو طرفہ متشاکل بحری حیوان صدفیہ ۔ سر ترقی یافتہ بڑا جس کے ساتھ سخت قسم کے جبڑوں کا جوڑا اور دھانہ ہوتا ہے ۔
Cephalopodal Adjective گھونگے کا یا اس سے متعلق ۔
Cephalopterous Adjective کلغی دار سر والا ۔ پروں یا بازووں والے سر والا ۔
Cephaloridine Noun سیفالو سپورں سے حاصل ہونے والی جراثیم کش ۔
Cephalorrachidian Noun دماغ اور ریڑھ سے متعلق