English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caladium Noun ایک قسم کا پودا جس کے پتے رنگین اور تیر کی طرح کے اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔
Caladium elephants ear
Caladryl Name کالامین اور ڈالفن ہائڈرامین پر مشتمل لوشن اور کریم کا تجارتی نام ۔
Calamanco Noun ایک چمکدار اونی کپڑا جِس کے ایک رُخ پر چار خانہ ہوتا ہے ۔
Calamander Noun کارومَنڈلی لَکڑی ۔ ایک نہایت سخت لکڑی
Calamary Noun کوئی سرپایہ صدفہ یا گھونگا جِس میں لمبا ، شنکھ جیسا اندرونی صدفہ ہوتا ہے ۔
Calambac Noun ایک قسم کی خوشبودار اور گوند دار لکڑی ۔
Calamiferous Adjective نے دار ۔ نے مانند ۔ نرسل دار ۔ نے بردار ۔
Calamiform Noun نے کی شکل کا ۔
Calaminaris Noun لفظ کی قدیم شکل ۔
Calamine Noun فیرک آکسائیڈ کے ذریعے گلابی رنگ میں تبدیل کیا ہوا زنک کاربونیٹ جسے لوشن اور کریم میں جلد کی حفاظت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Calamine znco3
Calamint basilthyme
Calamint common Noun فرنج مشک فر نجمشک
Calamint maldavic Noun بادر نجبویہ
Calamintha clinopodium Noun عصبی ا لفیطیات
Calamite Noun کلکا سا ۔ نے گونہ ۔ اسپ دما سے ملتا جلتا ایک پودا ۔
Calamites Noun کیلے مائٹس ۔
Calamitous Adjective مَنحُوس ۔ تَکليف رَساں ۔ تَباہ کُن ۔
Calamitously Adverb نَحُوسَت سے ۔ آفَت رَساں طَريقے سے ۔
Calamitousness Noun آفَت ۔ مُصيبَت ۔
Calamity آفت ۔
Calamity howler Noun جو آنے والی مصیبت کی یا اس کی انگیز پیشین گوئی کرے ۔
Calamondin Noun ليمُوں کا دَرَخَت ۔
Calamus Noun کِلَک ۔ نَرسَل يا بيد ۔ شرِيں پَرچَم نام کا دَرَخَت گور اوجا يا اُس کی خُوشبُو دار جَڑ ۔
Calamus rutazg Noun بینت آبی بینت ستیل پاٹی
Calamus scriptorius Noun بطن چہارم کی اگلی دیوار پر ایک گڑھا
Calander استری کرنا ۔
Calando Adjective, Adverb (موسيقی) آواز يا ساز کا سُر ۔
Calash Noun ایک ہلکی نیچے پہیوں کی سواری جِس پر تہ ہونے والی چھتری ہوتی تھی ۔