English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calastic Noun سامان کو اٹھانے والی گھرنی دار مشین ۔
Calathidium Noun مرکب پھولوں کا سرا ۔ فرقیا ۔ گھنڈیا ۔
Calathiform Adjective ٹوکری نما ۔ پیالہ شکل ۔
Calathus Noun یونانی اور مصری مجسموں کے سر پر کی پھلوں کی ٹوکری جو کامیابی کی علامت ہے ۔
Calaverite Noun ایک زرد معدنی شے جس میں دھات کی سی چمک ہوتی ہے اور جس میں سونا اور چاندی کی مختلف نسبت سے آمیزش رہتی ہے ۔
Calc Noun لفظوں کے شروع میں بطور جز ترکیبی ، بمعنی چونا ۔
Calc sinter
Calc spar
Calc tufa calc tuff
Calcaire Noun کلک اسپار ۔ کلسی بلور ۔
Calcaneal calcanean
Calcanei Noun عقبیہ ۔ ایڑی کی ہڈی ۔ پاوٴں کی ایڑی کی ہڈی ۔
Calcaneo astragaloid Noun عقیتی عرقو یی
Calcaneoapophysistis Noun ایڑی کے پھچلے حصہ میں سوزش کی وجہ سے شدید درد اور سوجن پیدا ہونا
Calcaneocavus Noun عقیتی کہصی
Calcaneocuboid Noun عقیتی نروی
Calcaneodynia Noun ایڑی میں درد
Calcaneofibular Noun ایڑی اور پنڑلی کی چھوٹی ہڈی سے متعلق
Calcaneonavicular Noun ایڑی اور پاﺅں کی کشتی نماہڈی سے متعلق
Calcaneoplantar Noun ایڑی اور تلوے کا زمین پر نہ لگنے والے حصہ سے متعلق
Calcaneoscaphoid Noun ایڑی اور زورقی سے متعلق
Calcaneotibial Noun ایڑی اور پیڈلی کی بڑی ہڈی سے متعلق
Calcaneovalgus talipes Noun اعوجاج قدمی وحشی اس مرض میں پاﺅں کا نیچہ اوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے
Calcaneovarus talipes Noun اعواجاج قدامی انسی اس مرض میں پاﺅں کا تلوا اندر کی طرف پھر جاتا ہے
Calcaneum Noun ایڑی کی ہڈی ۔ زیر شنطیہ ۔
Calcaneus calcaneum
Calcaneus talipes Noun اعوجاج عقبی اس حالت میں صرف ایڑی زمین کو چھوا کرتی ہے
Calcaneus tendon Noun ایڑی کی سب سے مضبوط پچھلی طرف کی نس یا بندھن
Calcanous pl calcanci
Calcar Noun چُونے سے بنا ہوا مثلاً چنیلی چٹان ۔