English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cake meal
Cake of custom Noun مجموع رواج ۔
Cake urchin
Cake walk Noun مَٹَک چال ۔ امريکی حَبشِيوں کا رَقص ۔
Cake walk Noun مَٹَک چال ۔ امريکی حَبشِيوں کا رَقص ۔
Caked ڈھانپا ۔
Caked breast Noun کاکی پستان کی رکودی سوزش
Cakes and ale زِندگی کی خُوشِياں ۔ بَہارِ زيست ۔
Cakewalk Noun امریکی سیاہ فام لوگوں کے مُقابلہ رقص پر مبنی سجیلے پن سے چلنے کا انداز جِس پر کیک اِنعام دیا جاتا ہے ۔
Caking Verb پیڑیانا ۔ پپڑی جمانا ۔
Caky Adjective کیک سا ۔ کیک کی مانند ۔ کمزور دماغ کا ۔
Cal Noun والف کا رنوالی نام ۔
Cal lable bond طلبی بانڈ ۔
Cala lily Noun سوسن نیل
Calaba Noun منطقہ حارہ کا ایک سدا بہار درخت جس سے روشنی جلانے کا تیل نکلتا ہے ۔
Calaba balsam
Calaba bean
Calabar Noun خاکی گلہری کی کھال یا سائبیریا کی خاکی گلہری کی کھال ۔
Calabar bean Noun کالا بار پھَلی ۔ ايک افريقی بيل کا شَديد زَہريلا بيج ۔
Calabarine Noun مذکورہ زہریلی پھلی کا القلی ۔
Calabash Noun لوکی ۔ کدُو کی قِسَم
Calabash gourd Noun کدو ۔
Calabash tree Noun ایک امریکی درخت جس کا پھل کدو کی طرح ہوتا ہے ۔
Calabaza Noun کلا باز ۔ توبنی ۔
Calabazila Noun ايک جَنگلی پھُوٹ ۔فُوٹنی ڈَشيما کَدُو ۔
Calaboose Noun حَوالات ۔ جيل ۔ زَندان ۔
Calabooze Noun جیل ۔ قید خانہ ۔ زنداں ۔ حوالات ۔
Calabrese Noun کرم کُلّے کی ایک نرم رسیلے پتّوں والی قِسم ۔
Calactorrhoea Noun سیلان شیر ۔
Calade Noun سواری سکھانے کے مدرسے کا وہ ڈھلوان جس پر گھوڑے کو تیز دوڑایا جاتا ہے تا کہ پٹھا لچک دار بن سکے ۔