caladium – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا پودا جس کے پتے رنگین اور تیر کی طرح کے اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلاڈیم: اس کے خوبصورت بڑے سبز اور رنگ برنگے پتوں کی وجہ سے انہیں گملوں میں لگایا جاتا ہے ۔ (اس کا فارسی نام فیل گوش یا ہاتھی کا کان ہے) مگر ہوشیار رہیں اس کی ناصرف جڑیں بلکے پورے کا پورا پودا زہریلا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu