English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cairn burial Noun سنگورا دفن ۔
Cairn carn
Cairn circle Noun سنگورا دائرہ ۔
Cairn tarrier Noun پَستَہ قَد ۔ چھوٹی ٹانگوں والا اسکاٹی کُتّا ۔
Cairned Noun پتھروں سے گاودم ڈھیر بنا ہوا ۔
Cairngorm زردی مائل بھورا پتھر جو زیورات کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Cairngorm stone smoky quartz
Caisson Noun آب بند کوٹھی ۔ ہوا بند بکس جِسے زیر آب تعمیرات کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Caisson banti Noun غوطہ خوروں کا مرض
Caisson disease Noun فضائی دباﺅ میں یک دم کمی سے واقع ہونے والی تکلیف جو تیراکوں کو گہرائی میں سے سطح آب پر آنے یا بلندی پر چڑھنے کی صورت میں محسوس ہوتی ہے ۔
Caisson gate Noun گودی کا کشتی نما دروازہ یا پھاٹک ۔
Caitiff ذلیل ۔ نابکار ۔ اوباش ۔ لقہ ۔
Caitiveness Noun ذلالت ۔ تابکارہ پن ۔ اوباش پن ۔
Cajan Noun ایک قسم کا درخت جس کے بیج سے دال بنتی ہے ۔
Cajanus Noun جنس ارھر ۔
Cajanus cajan Noun ارہر آڑھک
Cajeput cajaput cajuput kajeput
Cajole چاپلوسی سے کام نکالنا ۔
Cajoled چاپلوسی سے کام نکالا ۔
Cajolement Noun خُوشامَد ۔ فريب ۔
Cajoler Noun خُوشامدی ۔ دھوکے باز ۔
Cajolery Noun فريب ۔ دَغا ۔ چَرَب زُبانی ۔
Cajolingly Adverb خُوشامدانَہ ۔ بہلا پھُسلا کَر ۔
Cajun cajan cajin
Cajuput Noun جزائر شرق الہند کا ایک درخت جس سے تلخ تیل نکلتا ہے ۔
Cake Noun, Verb, Interjection کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔
Cake ague Noun تپ طحال (تلی)
Cake bread
Cake hole Noun مُنہ ۔ دہن ۔ دہانہ ۔
Cake house