English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Centroarea moschate Noun شاہ پسند (بیج)
Centrobaric Adjective مرکز ثقل سے متعلق یا اس کو معلوم کرنے کے متعلق ۔
Centroblast Noun چھوٹے اور بڑے دونوں قسم کے غیر شگافی کیسہ دار مرکزی خلیہ
Centrocinetic Noun صیج حرکت
Centroclinal Adjective ایک مرکز کی طرف جھکا ہوا ۔
Centrocyte Noun حزازی مرکزی خلیہ
Centrode Noun مرکز ہندسی ۔
Centrodesmus Noun رابطہ اجسام مرکز یہ
Centroid Noun مرکز ثقل ۔ کِسی کج خط یا شکل کا وہ نُقطہ جو اُس کے ٹھوس ہونے کی صُورت میں اِس کا مرکز ثقل بنتا ہے ۔
Centroid method Noun طریقہ مرکزیت ۔
Centrolecithal Noun وسیط الصفار
Centrolinead Noun ایک قسم کا آلہ جس سے رسائی سے دور نقطوں تک خط کھینچا جاتا ہے ۔
Centrolineal Adjective ایسے خطوں سے متعلق جو ایک نقطہ پر ملتے ہوں یا رجوع کرتے ہوں ۔
Centromere Noun کروموسوم یا لونی جِسمیہ پر وہ نُقطہ جِس سے خُلیہ کی تقسیم کے وقت تکلہ جُڑا ہوتا ہے ۔ مرکز پارہ ۔
Centromere the regin of a chromosome by which it attaches to the spindle during meiosis nd mitosis Phrase تکلے نما وابستگی ، کسی کروموسوم کا وہ حصہ جس کے ذریعے یہ سی اوسس اور مائی ٹوسس کے دوران یہ تکلہ کی جانب کھینچ جاتا ہے ۔
Centronote Noun مچھلی کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر آگے کی طرف جھکا ہوا کانٹا ہوتا ہے ۔
Centronucleus Noun مرکزی نوات
Centrophose Noun مرکزی احساس نور
Centroplasm Noun مرکز مایہ
Centrosclerosis Noun ہڑی میں موجود مخ کی نلی کا سخت ہونا
Centrosome Adjective سینٹروسوم ۔ مرکزی جسم ۔ خلیہ کے پروٹو پلازم میں باریک سا جسم اس میں مرکزی خلیہ اور مرکزی کرہ شامل ہوتا ہے ۔
Centrosphere Adjective سینٹرو سفیئر ۔ مرکزی کرہ ۔ کرہ جذب یا کرہ مرکزی نیو کلئیس کے قریب پایا جانے والا سائٹو پلازم کا خصوصی حصہ ۔
Centrostaltic Adjective ریڑھ کے مرکز میں اعصابی قوت کا عمل ۔
Centrosteosclerosis Noun مرکزی صلابت عظم
Centrum Adjective سینٹرم ۔ مرکز فقرہ ۔ جسم فقری ہر فقاریہ جاندار کے جسم کا بہت بڑا حصہ یہ حرام مغز کے ساتھ پایا جاتا ہے ۔
Centrumpl centra
Centum Noun سو ۔ صد ۔
Centum tongue Noun کینٹم زبان ۔
Centumvir Noun رومی ۔ دیوانی عدالت کے تقریباً سو ججوں یا جیوریوں میں سے ایک ۔
Centumviral Adjective رومی سو ججوں میں سے ایک کے متعلق ۔