English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Centrifugation Noun مرکز گَریزی۔ مرکز سے گریزاں ہونے کا عمل۔
Centrifuge Noun وہ آلہ جس کی مدد سے محلوں میں موجود مختلف اشیاء کو اُن کی کثافت کی بنا پر علیحدہ کیا جاتا ہے ۔
Centrifugence Noun مرکز گریز قوت ۔ میلان یا عمل ۔
Centrifugetion Noun مرکز گریزی پیدا کرنے والی مشین وہ آلہ جس کی مرد سے محلول میں موجود مختلف اشیاء کو ان کی کثافت کی بناء پر علیحدہ کیا جاتا ہے۔
Centrifuging Noun مرکز گریزی ۔
Centrilobular Noun کسی لوتھڑئے کا درمیانی حصہ
Centrimeric adj
Centring Noun زیر تعمیر گُنبد وغیرہ کے نیچے سہارے کے لیے عارضی طور پر لگائی جانے والی اڑواڑ یا بھرائی ۔
Centring dipthong Noun درمیانی دوہرا مصوتہ ۔
Centring scale Noun سینٹریگ اسکیل ۔
Centriole Adjective سینٹریول ۔ مرکزک ۔ مرکزی ذرہ ۔ مرکزی جھلی کے باہر بہت سے استراحتی خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Centriole an organelle assoicated with microtubule formation in animal and protoctistan cells Phrase سنٹرل یول وہ عضو یہ جو جانوروں میں انتہائی چھوٹی نالی نما ساختوں کے ساتھ پایا جاتا ہے سنٹرویول عموماَ جوڑوں کی شکل میں ایک دوسرے کے عموداَ واقع ہوتے ہیں ۔
Centripetal Adjective مرکز مائل سر میں درد پیشاب کے امراض میں مستعمل جراثیم کش ۔
Centripetal acceleration Noun مرکز جو اسراع ۔
Centripetal acceleration the acceleration of a body that is moving in a circle when viewed in an inertial frame
Centripetal force Noun مرکز جو قُوت ۔ وہ قوت جو کِسی چیز کو ایک دائرے میں گھُمانے کے لیے مطلُوب ہوتی ہے ۔
Centripetal force the force required to provide the centripetal accelcration the causes a body tomove in a circle alternatively in a frame of reference rotating with the body it may be viewed as the force required to balance of centrifugal force Phrase مرکز جو قوت ، مرکزمائل قوت ، وہ قوت جو دائرےمیں گھومتے ہوئے جسم پر اس طرح اثر انداز ہو کہ وہ دائرے کے مرکزی کی طرف کھینچنے لگے یا جو جسم کی بے عملی کے خلاف دائرے کے مرکز سے ایک مستقل فاصلے پر گھمائے ۔
Centripetal inflorescence Noun مرکز جو ازہار ۔ مرکز جو نظام گل ۔
Centripetal machine Noun مرکز جو مشین ۔
Centripetal nerve Noun عصبی وارد
Centripetal tendency Noun مائل المرکز ہونے کا میلان ۔
Centripetally Adverb مرکز جویانہ ۔
Centripetence Noun مرکز جو حرکت یا عمل ۔
Centripetency Noun مرکز جوئی ۔
Centriptal force the force required to provied the centripal acceleration that causes a body to movie in a circlealternatively in a frame of reference notating with the body it may be viewed as the force required to balnce of centrifugal force Phrase مرکزجو قوت ، مرکز مائل قوت ، وہ قوت جو دائرے میں گھومتے ہوئے جسم پر اس طرح اثر انداز و کہ وہ دائرے کے مرکزی طرف کھینچنے لگے جو جسم کی بے عملی کے خلاف اس کو دائرے کے مرکز سے ایک مستقل فاصلے پر گھمائے ۔
Centrism Noun نا وابستگی ۔ کِسی چیز سے وابستہ نہ ہونا ۔ کِسی عمل سے لا تعلُّقی ۔
Centrist Noun معتدل ۔ فرانس کی سیاسی جماعت کا رکن ۔
Centro
Centro sphere Noun مرکزی کرہ
Centroacinar Noun مرکزی عیبی