English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cephalanthus Noun گلسر
Cephalaspis Noun متحجر مچھلیوں کی ایک قسم جو اولڈ ایڈ سینڈ اسٹون میں پائی گئی ۔
Cephalate Noun نمایاں سر والا صدف ۔
Cephaledema استسقاء سر ، سر میں پانی آ جانا ۔
Cephalexin Phrase کیفا لیکسن : سفیو لوسپورن اینٹی بایوٹک ۔ اگر یہ دوائی کھلائی جائے تو جذب ہو جاتی ہے ۔ پیشاب کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
Cephalhaematoma Phrase کیفل ہیماٹوما ۔ کھوپڑی میں خون کا جمع ہونا ۔
Cephalhydrocele Noun کھوپڑی کے نیچے (نومولود) پانی اکٹھاہو جانا
Cephalic Adjective سر سے متعلق سر کے نزدیک ۔
Cephalic angle Noun سر کا زاویہ
Cephalic flexure Noun محیخ کا خم
Cephalic ganglionic Noun عقدہ سر
Cephalic index Adverb راسی اشاريہ ۔ بشری پيمائش کا معيار جس ميں کھوپڑی کی لمبائی و چوڑائی کی نسبت قائم کرنا ۔
Cephalic presentation Noun بچہ کا وقت پیدائش سر کے بل پیدا ہونا اس وضع میں چوٹی ، چہرہ بھی پہلے آ سکتا ہے
Cephalic tringle trigone Noun گدی ، پیشانی اور ٹھوڑی کی مثلث جو کھوپڑی کے دونوں حصوں میں بنتی ہے
Cephalic vein Noun بازو کی رگ ۔
Cephalic version سر گردانی ( بچہ پیدا کرانے میں)
Cephalically Adverb سر کے بارے میں ۔
Cephalitis Noun دماغ اور اس کی جھلی کا ورم ۔
Cephalization Noun راس پسندی۔ قیفال پسندی۔
Cephalized Adjective ترقی یافتہ دماغ والا ۔
Cephallhaematoma کھوپڑی کا سخت پھوڑا ۔
Cephalo Combining Form نیم جزو ترکیبی بمعنی سر ۔
Cephalo Combining Form نیم جزو ترکیبی بمعنی سر ۔
Cephalo extractor
Cephalo thorax متحدہ سرو جوف سینہ ۔
Cephalocathartic Noun دماغ کی اصلاح کرنے والا ۔
Cephalocaudal direction Adjective حیوانی نشوونما کا وہ اصول جس میں نشوونما سر سے پائوں کی طرف ہوتی ہے ۔
Cephalocaudal gradient Noun سر سے دم تک ڈھال کا تناسب ۔
Cephalocele Noun دماغ کا ہرنیا دماغ کے ایک حصے کا کھوپڑی میں سے باہر آجانا ۔
Cephalocentesis Noun کھوپڑی میں سرجری کے لئے سوراخ کرنا