English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Centre piece | Noun | وہ چیز جو آرائش کے لیے میز پر رکھتے ہیں ۔ |
| Centre punch | Noun | مرکز سنبہ ۔ کلسم ۔ ایک نوک دار اوزار جِس سے کوئی چھوٹا سا جوف بنایا جاتا ہے ۔ |
| Centre rail | Noun | بیچ کی پٹری جو پٹریوں کے بیچ میں ڈالی جاۓ تا کہ پہاڑی ریلوں کا دندانہ دار پہیہ چل سکے ۔ |
| Centre second | Noun | گھڑی میں سیکنڈ بتانے والی سوئی ۔ |
| Centreboard | Noun | ایک تختہ جِسے حسبِ ضرورت پیندے سے نیچے گِرا کر جہاز کا رُخ سیدھا رکھا جاتا ہے ۔ |
| Centred | Adjective | بچلا ۔ بیچ کا ۔ مرکزی ۔ وُسطیٰ ۔ |
| Centrefold | Noun | مطبُوعہ ورق عموماً با تصویر جِسے رسالے وغیرہ کے وسطی طبق کے طور پر لگایا جاتا ہے ۔ |
| Centreless | Adjective | بغیر مرکز کے ۔ بے مرکز ۔ |
| Centremost | Adjective | دُھر بیچ کا ۔ عین وُسطیٰ ۔ درمیانی حِصّے کے مُتَعلِّق ۔ وسطی حِصّے کے مُتَعلِّق ۔ |
| Centres trophic | Noun | مراکز تغذیہ |
| Centri centro | — | — |
| Centric | Adjective | بیچ کا ۔ متوسط ۔ مرکزی ۔ درمیانی ۔ |
| Centrical | Adjective | مرکزی ۔ درمیانی ۔ بیچ والا ۔ |
| Centrically | Adverb | بیچوں بیچ ۔ درمیان میں ۔ مرکز میں ۔ |
| Centricephalic | Noun | دماغ یا بھیجا کا مرکزی حصہ |
| Centriciput | Noun | سر کے اوپر والے حصہ کا درمیانی حصہ جو گری اور پیشانی کے خوف کے بعد شروع ہوتا ہے ، تالو |
| Centricity | Noun | مرکزیّت۔ مرکزی حالت۔ وسط میں ہونے کی حالت۔ |
| Centricular emphysema | Noun | ہوائی جوفوں کے بجائے ہوائی چھوٹی نالیوں کا پھول جانا |
| Centrifu gatie | Noun | مرکز گریزی ، چیز ، عصب سے پیغام لے جانے والی چیز |
| Centrifugal | Adjective | کزگریز ۔ |
| Centrifugal force | Noun | مرکز گربز قُوَّت ۔ کِسی گھومنے یا چکر کھانے والے نِظام میں مرکز سے دور ہٹانے والی قُوَّت ۔ |
| Centrifugal inflorescence | Noun | پودوں کے اوپر چوٹی کے پھولوں کا پہلے مہکنا اور بعد میں بیج والوں کا یہاں تک کہ جڑ کے پاس والے پھول کھلیں ۔ |
| Centrifugal machine | Noun | مرکز گریز مشین ۔ |
| Centrifugal method | Noun | بر مرکز طریقہ ۔ |
| Centrifugal pump | Noun | گھومنے والا پمپ جس میں سیال ایک مرکز سے باہر اور اوپر کی طرف نکلتا ہے ۔ |
| Centrifugal tendency | Noun | مرکز گریز ہونے کا میلان ۔ مرکز گریز میلان ۔ |
| Centrifugalization | Noun | مرکز گرپز مشین کا استعمال |
| Centrifugalizing | Noun | مائع اور نھوس اجزاء کو محلول سے الگ کرنا |
| Centrifugally | Adverb | مرکز سے گریز کرتے ہوئے ۔ مرکز گریزانہ ۔ لامرکزی طور پر ۔ |
| Centrifugam erythema | Noun | رانوں اور ٹانگوں کے نچلے حصوں پر پھوٹنے والی سرخی جس میں چھوٹے چھوٹے پانی بھرے دانے اور مرکز سے خالی |