English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Centumvirate Noun رومی ججوں یا جیوریوں کا عہدہ ۔
Centuple Verb سو گنا کرنا ۔ سو سے ضرب دینا ۔ سو نقلیں کرنا ۔
Centuplicate Noun, Adjective سو گنا ۔ سو نقلیں ۔
Centuplicated جس کی سونقلیں کی جائیں ۔
Centuplication Noun سو گنا کرنا ۔ سو سے ضرب دینا ۔
Centurial Adjective سو سال سے متعلق ۔
Centuriation Noun سو سو میں تقسیم کرنا ۔
Centuriator Noun سولہویں صدی عیسوی کے پروٹسٹنٹ علما جنہوں نے کلیسا کی تاریخ تیرہ جلدوں میں تیار کی ۔
Centuried Adjective صدیوں پرانا ۔
Centurion Noun صدسرہنگ۔ قدیم رُوم میں فوجی افسر جو سو سپاہیوں کی پیادہ کمپنی کا کماندار ہوتا تھا۔
Century Noun صدی ، سو برس ، سو سال ، مسلسل سو سال ، کرکٹ میں کسی کھلاڑی کی سو دوڑیں ۔
Century plant Noun ایک قسم کا امریکی پوداجس میں بہت برسوں کے بعد پھول آتے ہیں ۔
Centyl Phrase دیکھو ۔
Ceonomist Noun معاشیات ۔ اقتصادیات ۔
Ceonzyme Noun اینزائم کا معاون جو عام طور پر دھاتی آئن ہوتا ہے ۔
Ceorl Noun اینگلو سیکسین عہد میں سب سے نیچے طبقے کا آزاد آدمی ۔
Cep Noun ایک کھنبی جِس کا ڈنٹھل مضبوط اور چھتری بھوری ہوتی ہے ۔
Cep bolete Adjective سیپ بولیٹ ۔ سانپ کا چھتری ۔ نوع کھمبی ۔ فنکس کا گودے دار قابل خوردنی حصہ جس میں چھتری کے نیچے کا حصہ اسفنجی اور مسام دار ہوتا ہے ۔ کھمبیوں کے شوربہ میں استعمال کرتے ہیں ۔
Cepe Noun سماروغ ۔ ککرمتا ۔ سانپ کی چھتری ۔
Cephahematoma Noun نوزائیدہ بچے کی کھوپڑی پر دوران زچگی صدمہ پہنخچےسے خون جم کر گو مربن جانا
Cephal Noun سر ۔ سر اشاریہ ۔ سر کی چوڑائی اِس کی لمبائی کے فیصد تناسُب کے تعلُّق سے ۔
Cephalad Adverb سر کی طرف۔ دُم کی مخالف سمت۔ سر رویہ۔
Cephalagia Noun وجع الراس۔ صُداع۔ سر کا درد۔
Cephalagia headache Noun صداع ، درد سر
Cephalagra Noun دردسر ۔ درد سر ۔
Cephalagra gout Noun نقرس الراس ، سرکانقرس سر میں نقرسی مادہ کے اجتماع سے لاحق ہوتا ہے
Cephalalgia Noun سَر میں دَرد ۔ صَداع ۔ دَردِ سَر
Cephalalgic Adjective درد سر یا اس سے متعلق ۔
Cephalandra grandis Noun کندوری ، کندور ، کبار ہنری
Cephalanthium Noun گل سر ۔