English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Centre of attraction | Noun, Adjective | کششِ ثقل کا مرکز ۔ مرکز ثقل ۔ مرکز جاذبہ ۔ |
| Centre of bouyancy | Noun | مرکز اچھال ۔ مرکز سبکی ۔ |
| Centre of buoyance | Noun | اچھال کا مرکز ۔ |
| Centre of buoyancy | Noun | مرکز اُچھال ۔ |
| Centre of curvature | Noun | مرکز انحنا ۔ |
| Centre of curvature curvature | Phrase | (کروری آیئنے کا) مرکز انحنا کرے کا مرکز جس کا آئینہ ایک حصہ بناتا ہے ۔ |
| Centre of gravity | Noun | مرکز ثقل ۔ کِسی چیز کا وہ نُقطہ جہاں وہ اپنے آپ کو متوازن رکھ سکے ۔ |
| Centre of gravity the point at which the total weight of a body can be considered to act in a uniform gravitational fieldincluding to a good approximation the gravitational field of the earth at its surface this is the same as the center of mass | — | — |
| Centre of gyration | Noun | مرکز تدویم ۔ وہ نقطہ جہاں اگر کسی گردش کرنے والی چیز کی پوری کمیت جمع کی جاۓ تو گردش کی رفتار یکساں رہے گی ۔ |
| Centre of inertia | Noun | مرکز جمود ۔ |
| Centre of interest | Verb | دلچسپی کی چیز کسی سبق وغیرہ میں طالب علم کا دلچسپی لینا ۔ |
| Centre of inversion | Noun | مرکز تعاکس ۔ مرکز تقلیب ۔ |
| Centre of location | Noun | مرکز وقوع ۔ |
| Centre of mass | Noun | مرکز کمیت ۔ مرکز کمیت ۔ |
| Centre of motion | Noun | وہ نقطہ جو ساکت رہتا ہے جب کہ سب حصے متحرک ہوں ۔ |
| Centre of oscillation | Noun | مرکز نوسانی ۔ |
| Centre of ossification | ہڈی کی تشکیل ۔ہڈی بننا یا بنانا ۔ | |
| Centre of percussion | Noun | کسی متحرک چیز کا وہ نقطہ جہاں تصادم سب سے زیادہ ہو ۔ |
| Centre of population | Noun | ایسا علاقہ جہاں بہت سے لوگ رہتے ہوں ۔ گنجان آباد ۔ |
| Centre of pressure | Noun | کسی متحرک چیز کا وہ نقطہ جہاں پورا دباو ڈالا جا سکے اسی اثر کے ساتھ جو اس کے منقسم ہونے میں ہو ۔ |
| Centre of pressure the point at which the total force on an aerofoil can be considered to act | Phrase | دباﺅ کا مرکز ، ہوائی جہاز کے پر کا وہ نقطہ جس پر جہاز کے پر پر لگنے والی کل قوت عمل کررہی ہوتی ہے ۔ |
| Centre of reflection | Noun | مرکز انعکاس ۔ |
| Centre of revolution | Noun | مرکز دوران ۔ |
| Centre of similitude | Noun | مرکز مشابہت ۔ |
| Centre of suspension | Noun | مرکز تعلیق ۔ |
| Centre of symmetry | مرکز تناسب ۔ وہ نقطہ جومخصوص پیٹرن میں ایک جیسے نقطہ کا عکس بنتا ہو ۔ | |
| Centre of the tongue | Noun | وسط زبان ۔ |
| Centre on or upon | Verb | کسی چیز پر کسی دوسری چیز کی نسبت زیادہ توجہ دینا ۔ مرکوز کرنا ۔ توجہ مرکوز کرنا ۔ |
| Centre optic | Noun | مرکز بصری |
| Centre piece | Noun | وہ چیز جو آرائش کے لیے میز پر رکھتے ہیں ۔ |