centrifuge – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ آلہ جس کی مدد سے محلوں میں موجود مختلف اشیاء کو اُن کی کثافت کی بنا پر علیحدہ کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکز گریزہ ۔ ایک آلہ جِس کی نلیوں میں سیال اشیاء رکھ کر تیزی سے گُھماتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسا سامان جو گھُومتا ہے اور مُختَلِف کَثافتوں کے اجزا علیحدہ ہو جاتے ہَیں ۔ کَثیف اشیا کو الَگ یا جُدا کَرنے کا ایک آلَہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکز گزیرہ۔ نہایت تیز رفتار سے گھومنے والا آلہ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکز تناسب وہ نقطہ جو مخصوص پٹیرن میں ایک جیسے نقطہ کا عکس بنتا ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکز گریز ۔ ایک آلہ جو سسپنشن (تعلیق) میں ذرات کو الگ کرنے کی رفتار کو الگ کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکز گریز ۔ ایک آلہ جو سپنشن (تعلق) میں ذرات کو الگ کرنے کی رفتار میں اضافہ کرتا ہے اسے آپس میں حل نہ ہونے والے مائعات یا ٹھوس اور مائعات کو الگ الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu