English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cellulous Noun خلیات پر مشتمل
Celo navigation
Celology Noun فتقیات
Celoma آنکھ کے بیرونی پردے معمولی زخم ۔
Celomcoelam cavity
Celontin Phrase سیلون ٹن : دیکھئے میتھ سکسی مائیڈ ۔
Celophane سیلولوز کی ایک قِسَم ۔ چہرہ ڈھانپنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Celoschisis Noun پیٹ کا شگاف
Celosia argentea Noun سروری ، سروالی ، سفیر مرغا ، مخمل ،
Celosoma Noun لازقی سلعہ
Celosomia Noun پیدائشی شگاف یا سینہ کی ہڈرونی کا پیدائشی طور پر نہ ہونا جس کے نیجہ میں اندرونیاعضاء کا فتق(ہرنیا) ہو جاتا ہے
Celotex Noun نرم تختوں کا تِجارتی نام جو گنے کے پھوک سے تیار کیے جاتے ہیں اور عِمارتوں کے اندر لگاۓ جاتے ہیں ۔
Celotome Noun فتق کے آپریشن میں استعمال کیا جانے والا چاقو ۔
Celotomy Noun عمل جراحی ۔ فتق کا آپریشن ۔
Celozoic Adjective شکم باش ۔
Celraria جلدی مرض ، جس میں سرخ دانے نکلتے ہیں ۔
Celsi morbus Noun جمود
Celsia chinensis Noun گردار تمباکو ، کلاہارا
Celsitude Noun اونچائی ۔ بلندی ۔
Celsius Noun سنٹی گریڈ تھرما میٹر کا پیمانہ ۔
Celsius acale سیلسیئس سکیل ۔ حرارت ماپنے کا ایک پیمانہ آندرے سیلسیئس (1704-44) سے موسوم ہے ۔ اس میں برف کے پگھلنے کا درجہ o دکھایا گیا ہے ۔ جبکے پانی کا نقطہ جوش ۱۰۰ درجے سینٹی گریڈ ہے ۔ کیلوین ٹمپریچر(T) اور سلیسئس ٹمپریچر(T) کے درمیان تعلق اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Celsius degree Noun مطلق ڈگری ۔
Celsius having one Noun سو ڈگریوں پر مشتمل تھرما میٹر کاایسا پیمانہ جس پر پانی کا نقطہ ہے او ر نقطہ ابال سو ڈگری ہے ۔
Celsius scale سیلسیلئس سکیل ۔ حرارت ماپنے کا ایک پیمانہ آندرے سیلسیئس ( 1701-44) سے موسوم ہے ۔ اس میں برف کا پگھلنے کا درجہ O دکھایا گیا ہے جبکہ پانی کا نقطہ جوش ۱۰۰ درجے ہے ۔ کیلوین ٹمپریچر ( T ) اور سیلسیئس ٹمپریچر ( T ) کے درمیان تعلق اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Celsius thermometer Noun سینٹی گریڈ تپش پیما۔
Celt Noun (آثاریات) بسولیہ۔ دھات کا بنا اوزار۔
Celta cell Noun لببلہ میں افراز پیدا کرنے والے خلیات
Celtic Adjective کلٹی قوم کا ۔ کلٹی ۔ کلٹی زبان کا ۔
Celtic cross Noun صلیبی وضع۔
Celtic fields Noun سیلٹک علاقے ۔