celsius scale – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیلسیلئس سکیل ۔ حرارت ماپنے کا ایک پیمانہ آندرے سیلسیئس ( 1701-44) سے موسوم ہے ۔ اس میں برف کا پگھلنے کا درجہ O دکھایا گیا ہے جبکہ پانی کا نقطہ جوش ۱۰۰ درجے ہے ۔ کیلوین ٹمپریچر ( T ) اور سیلسیئس ٹمپریچر ( T ) کے درمیان تعلق اس طرح ظاہر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu